1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏29 جولائی 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    مچھلی کھائی ہے
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    آلو قعمہ روٹی کے ساتھ
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    گور مے
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    گورمے بیکری کھالی کیا ؟؟
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    ان سے توقع کی جا سکتی ہے۔
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    میرا خیال ہے پی ہے گورمے کولا
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    میں تو ابھی کھانسی کا سیرپ پی رہا ہوں۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    رج کے تو نہیں پی لیا جو نیند آرہی ہے
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    کچھ زیادہ نہیں آج صبح بس دو پراٹھے، دو انڈے ہاف فرائی، دو سلائس، رات کا قورمہ، اس کے ساتھ لاہوری کلچے، اور بس اس کے بعد صرف ایک کپ چائے پی کر آیا ہوں، لیکن اب پھر بھوک چمک اٹھی ہے،!!!!!! کیا کروں ڈاکٹر صاحب کچھ علاج بتائیے،!!!! کیونکہ بھوک کی چمک میں وہ شدت نہیں ہے،!!!!!!
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    آپ کی بھوک کا علاج صرف لاہور آکر ہوسکتا ہے
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    وہاں کی فوڈ اسٹریٹ پر تو لوگوں نے آپکو اکثر دیکھا ہے،!!!!!
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    ناشتے میں حلوہ پوڑی اور چنے بعد مین چائے شکر الحمداللہ
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    لگتا ہے کہ آپ کی دکان کے پاس کسی حلوائی کی بھی دکان بھی ہے،!!!!!!!!
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    جی ھیگی کیا پسند کریں گے
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    کیا وہ دکان آپ کی ہے،؟؟؟؟؟؟؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    جی اپنی ہی سمجھیں ایک پیاراسا دوست ہے
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    آپ کی تندرستی کا راز کیا ہے، آج پتا چل گیا،!!!!! بے چارہ آپ کا دوست اسے کیا منافع ہوتا ہوگا،!!!!!!
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    سید انکل بھی اچھی بیٹنگ کر رہے ہیں
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    بالنگ کون کروا رہا ہے؟؟؟؟؟؟؟
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    چکن فرائیڈ رائیس ، چکن کارن سوپ
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    پانچ بجے نان چنے کھائے تھے اب کھانا کھانے کو دل نہیں کر رہا
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    خوش قسمتی سے کڑھی مل گئی تھی رات کے کھانے پر۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    کا فی
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    آج ناشتے میں کچھ زیادہ نہیں بس وہی جو اوپر لکھا تھا،!!!!!!
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    ایک چھوٹا سا پیزا اور ساتھ کوک
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    روٹی شامی کباب
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    اب کچھ کھانے کا سوچ رہا ہوں
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    دیسی گھی میں چوپڑی روٹی بھنڈی کے ساتھ کھائی :yes:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    واہ جی واہ موجیں لگی ہوئی ہیں

    میں تو تعویذ والی چائے پیتا پڑا ہوں
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    یہ تعویذ لپٹن کا ہے یا جن نکالنے کا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں