1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏29 جولائی 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    چکن کڑاہی ساتھ روٹی اب پتہ نہیں کیا ملتا ہے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    اس سے زیادہ اور کیا آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہارونی برگر ۔۔۔۔۔ کھلایا جائے ؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    لنگر کے دال چاول بہت ہی اعلیٰ اور مزیدار
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    سبزی پلاؤ بنا رہا ہوں ، ساتھ میں رائیتہ اور سلاد ۔ الحمد اللہ ۔
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    وہ دوپہر کو کھایا تھا اب تو بھنڈی روٹی کے ساتھ کھائی ہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    میں تو حسب روایت آئس کریم کھاتا پڑا ہوں
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    لگتا ہے جو ٹرک میں نے بھیجا تھا وہ مل گیا ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    لگتا ہے آپ بھی باتوں سے ٹالنے لگے ہیں
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    سبزی پلاؤ ، ساتھ میں رائیتہ اور سلاد ۔ الحمد اللہ
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    مکرونی ہمراہ فش پاستہ ۔ الحمدللہ تعالی
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    بیسن والی تندوری روٹی ساتھ مکھن اور لسی کا ص‌ہی وکھرا تھا
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    ہارون بھائی ۔ یہ لڑی تو میں نے ہی بنائی تھی ۔ مگر آپ کے دیسی کھانوں کا ذکر پڑھ پڑھ کے دل کڑھتا رہتا ہے :suno:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    ہائے جان من آج جو آم کا اور کچی لسی کا ص‌تھا وہ تو میں نے ابھی بتایا ہی نہیں
     
  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    بریانی ساتھ مٹن شوربہ رائتہ سلاد اور کولڈ ڈرنک
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    دہی کیساتھ صرف ایک پراٹھا اور ایک پیلای چائے
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    دال چاول جمع فیضان سے مانگی ہوئی چکن کی بوٹیاں ۔ :113:
    بعد میں تربوز اور آم ۔

    الحمدللہ تعالی
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    چاچا جی کے دیسی ذائقے تو واقعی دل جلاتے رہتے ہیں ۔
    آلو والے پراٹھے اور دہی کی چٹنی ۔ الحمد اللہ
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    دوپہر کو دال چاول کھانے کو ملے آج شاید کوفتوں کی بھی باری آنے والی ہے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    دیسی روغنی چپاتیاں اور دیسی روغنی چھولے ۔ الحمد اللہ ۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    سیون اپ میں نمک اور لیموں ڈال کے پیا ہے ٹھنڈ‌ پئے گئی
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    مین بھی اس وقت ہاف لیٹر والا :glass: پی رہا ہوں ۔ اور ٹھنڈ پر رہی ہے ۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    ٹونا فِش پیزا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمراہ لیمونیڈ ۔ :225:

    الحمدللہ تعالی
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    پلاؤ‌ بمع رائتہ
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    دیگوں کی تعداد بھی بتائی جائے۔ :y_rofl:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    دیگ صبح صبح کون پکا گیا ہے :208:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    پھر پلیٹوں کی تعداد ہی بتادیں :p_point:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    چھوڑو یار کیسی باتیں‌کرتے ہو صرف ایک ڈونگہ ہی تھا
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    چلیں اب دوپہر کی تیاری کریں۔
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    ڈونگہ تو رائتہ کا تھا نا اور پلاؤں کے تھال کون گنوائے گا ۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا 2

    بھاگو ییہاں سے اب میں دال چاول کھارہا ہوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں