1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آتشیں گیند سے کھیلے جانے والی قدیم کھیل کی واپسی

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏31 اکتوبر 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    برازیل کے شہر پالماس میں قدیم قبائلی(Indigenous) کے پہلے ورلڈ انڈی جینئس گیمز میں میکسیکو کا رات کے اندھیرے میں آگ کی گیند سے کھیلاجانے والا 2ہزار سال قدیم ہاکی کھیل بھی شامل ہے.
    دنیا بھر سے دو ہزار سے زائد قدیم قبائلی اتھلیٹ برازیل کے شہر پالماس میں ہونے والے ورلڈ انڈی جینئس گیمز میں شرکت کررہے ہیں جس سے انڈی جینئس اولمپک بھی کہاگیاہے۔23 اکتوبر کو شروع ہوئے اس ٹورنامنٹ میں برازیل،امریکا، روس،نیوزی لینڈ، ایتھوپیا سمیت تیس ممالک کے قبائلی حصہ لے رہے ہیں۔
    [​IMG]
    قدیم ہاکی کا کھلاڑی آگ کی گیند کو اسٹک سے اچھال رہے ہیں
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    میکسیکو کی قدیم روایت میں رات کے اندھیرے کو بدشگونی سے تشبہہ دی جاتی ہے جبکہ آگ کی گیند نیک شگونی مانا جاتا ہے
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کھلاڑی ہاکی اسٹک سے آتشیں گیند کو آگے بڑھا رہے ہیں
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ورلڈ انڈی جینئس گیمز میں فٹ بال کی طرح مغربی اسٹائل کے کھیل اور کئی روایتی گیمز شامل ہیں۔ ان گیمز میں فٹ بال، آرچری، تھروونگ، لاگ کیئرنگ اور زیکوناہاٹی جو فٹ بال کی طرز کا ایک گیم جس میں چار کھلاڑی گیند کو صرف سر سے کھیلتے ہیں۔ ورلڈ انڈی جینئس گیمز میں میکسیکو کاایک ایسا قدیم گیم بھی شامل ہے جو ہاکی سے ملتا جلتا ہے مگر اس کی گیند آگ کی بنی ہوتی ہے ، جسے فائر بال کہاجاتاہے۔رات کے اندھیرے میں کھیلے جانے والے اس گیم کی ہرٹیم پانچ کھلاڑیوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ہاکی اسٹک سے کھیلی جانے والے اس کھیل میں گیند سے آگ کے شعلے بلند ہوتےرہتے ہیں۔ یہ میکسیکو کا 2ہزارسال قدیم کھیل ہے جس کی میکسیکو کی گلیوں میں واپسی ہورہی ہے جو قدیم روایات کے مطابق اندھیرے کو بدشگونی اور آگ سے روشن ہونے والی گیند کو نیک شگونی کے طور پر لیاجاتاہے۔
    [​IMG]
    ورلڈ انڈی جینئس گیمز میں دو حریف کھلاڑی آتشیں گیند حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کھیل کے دوران آتشیں گیند سے آگ کے شعلے بلند ہورہے ہیں
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں