1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آتشِ تخیلات

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏14 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دُود آتش
    وہ بخارات سیاہ
    سرمئی رنگ کے
    پیدا ہوتے ہیں
    جلنے سےجو
    یہ وہ آہ و بکاہ ہیں جو اکثر
    جلے دل سے
    بڑی آوارگی سے اٹھتے ہیں
    نا مکمل جلے ہوئے ہیں یہ
    لوگ کہتے ہیں اسے دھواں مگر
    کبھی کبھی یہ سلگ جاتے ہیں
    مکمل طور پر جل اٹھے تو
    شعلہ آدر تخیلات بھڑک اٹھتے ہیں
    حسرت دل مگر جلاتےہیں
    آتش رشک
    شعلہ زن ہوکر
    بے ثباتی میری بڑھاتےہیں
    اور ہم دل جلے کہلاتے ہیں

    عبدالمطلب مقید​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں