1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ۔۔ایک حقیقت

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏5 مئی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ کچھ عرصہ قبل موبائل سیٹ جب عام نہیں ہوئے تھے... تو ہم دوست روزانہ ملتے تھے... پکا ٹائم طے ہوتا تھا کہ کل فلاں سنوکر کلب ملیں گے.. کل پارک میں ملنا ہے... یا فلاں لائبریری میں سب نے اکٹھے ھونا ہے... کوئی بندہ لیٹ نہ ھوتا تھا... سب وقت پہ پہنچتے.. ہر دن ہر روز ملاقاتیں ہوتیں..... دل کا حال کہہ سن لیتے، لڑتے... ایک دوسرے کی خوب دھلائی کرتے...
    . آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ
    وہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا

    مگر اب... اب کیا ہے کہ سب کے پاس "ٹچ سیٹ" ہیں.. اور دوستوں کا باہمی ٹچ نہیں رہا... ہر آدھے گھنٹے بعد کسی نا کسی کا سٹیٹس تو آ جاتا ہے کہ Feeling Lonely مگر ملاقات کا کہا جائے تو "ان کے کام نکل آتے ہیں... "
    جیسے جیسے ہم سوشل میڈیا سے جڑتے جا رہے ہیں.. حقیقی رشتوں سے دور ذرا دور ہوتے چلے جا رہے ہیں... فاصلوں کو مٹانے والے یہ شیطانی چرخے... دراصل فاصلے بڑھا رہے ہیں... اب کیا ہے کہ بہت ہی گہرے دوستوں کی محفل ہو گی.. سب خاموشی سے اپنے اپنے بٹیرے پکڑے.. گھٹنوں میں سر دیے ھوں گے، اور ٹک ٹک ٹک ٹک ہو رہی ہو گی...
    وقت نکالیے... اپنے پیاروں کے لیے... اپنے ہم پیالہ و ہم نوالوں کے لیے. کہ جن کے ساتھ عمر کا سب سے اچھا، پیارا وقت گزرا... جن کے ساتھ بیٹھ کے وقت گزرنے کا پتا نہیں چلتا تھا اور سب کو زبردستی گھر بھیجنا پڑتا تھا...
    .
    اب شدتِ غم میں مصنوعی آرام، سہارا دیتا ہے
    یا دوست تسلی دیتے ہیں، یا جام سہارا دیتا ہے
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی شیئرنگ ہے۔
    آج کے دور کا سب سے سنگین مسلہ ہے۔۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل بھائی۔۔
    اور ہم سب بھی اس کے ذمہ دار ہیں۔۔ایسا ہی ہورہا ہے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا کیا جائے۔ کوئی مشورہ؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کرنا کیا غور کرنا چایئے کہ ہم کس حد تک اس کے ذمہ دار ہیں اور کس طرح سے اپنے ٹائم کو مینیج کرسکتے ہیں جو کہ گھر والوں کے لیے بھی ہو اور دوستوں کے لیئے بھی ہو۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں بار بار آن لائن ہوتا ہوں اور چند ایک پوسٹ کرکے پھر سے آف لائن ہوجاتاہوں
    کیونکہ ذیادہ دیر آن لائن رہنے سے ہماری ذاتی زندگی متاثر ہوگی اور ہم بذات خود
    بھی مسلسمل نیٹ پر بیٹھے رہنے کی وجہ سے بوجھل بوجھل ہوجائیں گے اور موڈ فریش نہیں رہے گا۔۔۔

    لیکن یاد رہے کہ نمازیں، گھر کے ضروری کام پہلے نبٹا لینے چاہیں تاکہ ذہن میں کوئی الجھن نہ رہے۔

    نیٹ بہت کارآمد اور لطف انگیز ہے اگر مناسب استعمال کیا جائے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہمم۔۔میں رات میں پھر بھی زیادہ دیر ہوتی ہوں مگر دن میں بس 5-10 منٹ کے لیے ہوتی ہوں چھٹیوں میں زیادہ یوز کیا ہے اب سارا دن صرف لیکچرز۔۔ڈسکشن۔۔اور پڑھنا۔۔نیٹ اچھا ہے وہ بھی ان لوگوں کے لیے اسپیشلی جن کے پاس کرنے کے لیے واقعی کچھ خاص نہ ہو یا جو اکیلے ہوں۔۔
    اور نماز تو کسی حال میں معاف ہے ہی نہیں چاہے بیمار بھی ہوں اس کے لیے بھی حکم ہیں۔۔سو اس فرض کو لازمی ادا کرنا چایئے۔۔اللہ معاف فرمائے ہماری کوتاہیوں کو۔۔بے شک وہ بہت غفور و رحیم ہے۔آمین
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں سمجھتا ہوں ہرکام خواہ کس قدر بھی دل چسپ ہو اسے مناسب وقت ہی دینا بہتر ہوتا وگرنہ وبال جان بن جاتا ہے۔ آپ بقیہ امور بہتر انداز سے نہیں نبھا سکتے۔۔۔۔۔

    فن فار انجوائمنٹ۔۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل صحیح کہا ہے بھائی آپ نے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
  11. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی عجیب بات ہے نہ۔۔۔
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ خیر کرے۔۔۔۔
    میرے خیال میں بڑوں کو چاہیے کہ اپنے چھوٹوں پر نظر رکھیں اور انھیں یہ احساس دلائیں گے ہر کام وقت پر کرنا مسلمانوں کا شعار ہے اور ہمیں اللہ تعالی کو بھی جواب دینا ہے اس لئے وقت کا ضیاع نہ کریں اور اپنی صحت کی خاطر فالتو کے کاموں سے احتراز برتیں۔
     
    نظام الدین اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل عجیب بات ہے کہ گھر والوں سے زیادہ وقت انٹرنیٹ کو دیا جاتا ہے۔
    کمپیوٹر کو ہمیشہ کامن روم میں رکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں