1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آب در آب اجالوں کا سمندر دیکھا ۔۔مقصود علی شاہ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 نومبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آب در آب اجالوں کا سمندر دیکھا
    بھیگی آنکھوں نے ترے شہر کا منظر دیکھا

    حُجرۂ نُور سے اُبھرا وہ سحر کا سُورج
    گنبدِ سبز میں چھُپتا ہُوا خاور دیکھا

    آنکھ کو تاب نہ تھی، دل تھا سپردِ حیرت
    دیکھنے کو تو ترا شہر برابر دیکھا

    دیکھتے رہ گئے مجھ کو مرے احساس کے رنگ
    نقشِ نعلین کا جب ماتھے پہ جھومر دیکھا

    بہرِ تبریک ہی لکھتے رہے جو لکھتے رہے
    نعت کے حرف سے منعوت کو اُوپر دیکھا

    دھڑکنیں نامِ محمد کے جلو سے پھُوٹیں
    اسم کا نقشِ مجسّم تھا جو دل پر دیکھا

    حیرتیں لائی ہیں دامن میں درودوں کے گُلاب
    مَیں نے شب شہر میں اِک خوابِ معنبر دیکھا

    یہ عنایت تھی کہ ہم شہرِ مدینہ پہنچے
    کون اسباب گِنے، کس نے مقدر دیکھا

    سُرخرو ہو گئے مقصود سرِ حشر تمام
    دفعتہً کھِلتا ہُوا جب رُخِ سرور دیکھا
    -----
    Maqsood Ali Shah
    مقصود علی شاہ




     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آب در آب اجالوں کا سمندر دیکھا
    بھیگی آنکھوں نے ترے شہر کا منظر دیکھا
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھ کو تاب نہ تھی، دل تھا سپردِ حیرت
    دیکھنے کو تو ترا شہر برابر دیکھا
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دھڑکنیں نامِ محمد کے جلو سے پھُوٹیں
    اسم کا نقشِ مجسّم تھا جو دل پر دیکھا
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہ عنایت تھی کہ ہم شہرِ مدینہ پہنچے
    کون اسباب گِنے، کس نے مقدر دیکھا
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سُرخرو ہو گئے مقصود سرِ حشر تمام
    دفعتہً کھِلتا ہُوا جب رُخِ سرور دیکھا
     
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں