1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئے، اللہ کے حبیبﷺ آئے ۔۔ شیخ صدیق ظفرؔ

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Aug 25, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آئے، اللہ کے حبیبﷺ آئے
    جاگے انسان کے نصیب، آئے

    خیمہ زن چار سو اندھیرے تھے
    آپﷺ ہی نور کے نقیب آئے

    بوریا جن کا تختِ شاہی تھا
    آئے سادہ مگر نجیب آئے

    مشکلیں دُور ہو گئیں ہم سے
    آپﷺ کے در کے جب قریب آئے

    خاکِ بطحا سے جو علاج کرے
    کاش ایسا کوئی طبیب آئے

    جو بتائے رموزِ عشقِ نبیﷺ
    کاش ایسا کوئی خطیب آئے

    جب وہ لوٹے ظفرؔ تونگر تھے
    آپﷺ کے در پہ جو غریب آئے
    ٭٭٭
    خزینۂ حمد و نعت ﷺ ۔۔۔ شیخ صدیق ظفرؔ
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page