1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏8 اکتوبر 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    پر خلوص دعاؤں کے لیے شکریہ ۔ انشاءاللہ میری دعائیں آپکے ساتھ ہیں۔ :hands:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی ۔ سابقہ حاضری لگانے کا شکریہ ۔ اب آج کی حاضری بھی لگالیں
    لبیک ۔ :139:
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    پریزنٹ میڈم
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کن کی بات کر رہی ہیں :angle:
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    آداب

    مس جی میری روزانہ حاضری لگا دیا کریں کیوں کہ میں تو ریگولر سٹوڈنٹ ہوں :bigblink:
     
  6. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    السلام و علیکم

    پریزنٹ میڈم حاضری لگا دیں ہم تو اب چلے
     
  7. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم :
    شکریہ نعیم بھاٰی
    ویسے میری کوشش ہوتی ہے انگلش کے کم کم الفاظ بولوں یا لکھوں سو میڈم لکھنے کی تو ضرورت نہیں ہاں استانی جی ٹھیک ہے
    استانی جی حاضر ہوں :dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    انجم بھائی کیا حال کر لیا ہے :a172:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔۔:neu:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام


    آداب عرض ھے حاضری لگا لیں میں یہیں ہوں
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    السلام علیکم
    حاضر جناب
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام ۔ لگا لی۔
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام محبوب خان ! تشریف آوری کا شکریہ !!
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام حسن رضا !!!
    آپ کی باقاعدگی سے تشریف آوری ہماری اردو میں بہت رونق لاتی ہے۔
    اس لیے بہت بہت شکریہ !!!
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام انجم رشید صاحب ! آپ مجھے زاہرا بہن کہیں تو سب سے اچھا لگے گا۔
    آپ کی اردو زبان کو ترجیح دینے کی بات بہت اچھی لگی ۔
    تشریف آوری کا بہت شکریہ !!!
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام جناب بزم خیال ! آپ کی تشریف آوری کا شکریہ
    آپ کے پیغامات بہت فکر انگیز ہوتے ہیں !!!
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام کھوکھر صاحب ! تشریف آوری کا شکریہ
    کیسے ہیں آپ ؟
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم خوشی بہن۔ آپکی رونق افروزی کا بہت شکریہ ۔
    ہماری اردو کی خوش بختی کہ آپ جیسے پررونق لوگ بہاریں پھیلائے رکھتےہیں۔
     
  20. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام ساگراج صاحب ! تشریف آوری کا بہت شکریہ
    آج کل کچھ خاموش سے ہیں ؟ خیریت تو ہے؟
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    آداب

    مس جی حاضر تو ہوں
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام

    آپ کی ذرہ نوازی ھے اور باقی سب کی برداشت ھے، دیکھجیں کب تک برداشت کرتے ھیں ، اور میں کب تک ان کی برداشت کا امتحان لینے کے قابل رہتی ہوں،
    زندگی مختصر ھے اسے ہنس کے گزاریئے ورنہ رو کے تو یہ گزر ہی جانی ھے
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں بھی اداسی :mad: :no: :mad: :no: :mad: :no:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آداب عرض ھے

    حاضری لگا لیں، حسن خریت ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پلیز آپ ایسا مت سوچا کریں۔ یہاں سب لوگ ایک دوسرے کی قدر کرتے ہیں اور آپ تو ویسے بھی بہت اہم رونق ہیں یہاں کی ۔

    بہت خوبصورت بات کی آپ نے۔ ایسے ہی گذارنی چاہیے۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی ۔ میں بھی حاضر ہوں۔
    لبیک :139:
     
  27. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    الف کا سب کو سلام ۔
    اور ھاضر بھہی لگا لیں۔
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    آداب

    مس جی حاضر ہوں :glass:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام حسن جی



    آداب عرض ھے

    حاضری حاضری حاضری
     
  30. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم :
    بہتر زاہرہ بہن
    چلیں اب میری حاضری بھی لگا دیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں