1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏8 اکتوبر 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    حاضر ہوں ۔۔۔۔۔۔:139:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    میں صرف آپ کو دیکھنے کیلئے آن لائی ہوا تھا کیسا رہا ٹور
     
  3. ھارون رشید

  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    بہت اچھا رہا اب کسی دن آپ سے ملاقات کرنی ہے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اللہ کرے وہ کسی دن جلدی آئے
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    واپس پہنچ گیا ہوں اور حاضر ہوں۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام

    آداب عرض ھے

    حاضری لگائیں پہلے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم اسلام
    اللہ کریم کا شکر ہے آپ بخیریت پہنچ گئے
    مگر افسوس ناک خبر یہ ہے کہ بابا مسعود الدین گنج شکر رحمت اللہ علیہ کے دربار شریف ( پاک پتن( میں بن دھماکہ ہوگیا ہے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    تشریف آوری کا شکریہ
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    بم دھماکے کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالی ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے۔ اولیاء اللہ کے فیضان سے ہی ہمارا ملک قائم و دائم ہے۔ میں نے بھی آپ سے سن کر خبر پڑھی ہے۔ ابھی مزید تفصیلات آ رہی ہیں۔ اللہ کرے کوئی جانی نقصان نہ ہوا ہو۔
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اللٌہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا کرم فرمائے،!!! آمین،!!!!
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم

    حاضری قبول ہو :222:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام

    آداب عرض ھے

    اب ایسی جگہوں پہ دھماکہ کرنے والوں کو آپ کیا کہیں گے
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم

    آداب

    حاضر ہوں :a191:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    محبوب بھائی کیسے ہیں‌سب خیریت رہی
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    اولیاء اکرام نے ہمیشہ محبت ، سلامتی اور خلوص‌کی تعلیم دی ہے ان کی زندگی ہمارے لئے مینارہ نور ہے ان کے مخالفین کسی طرح بھی مسلمان تو کیا انسان کہلانے کی بھی مستحق نہیں ہے اب اس توصیف الرحمان والی ویڈیوکا کیا کہیں جو کہتا ہے جہادکرنے کشمیر نہیں اولیاء کے دربار پہ جاؤ
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام حاضر ہونے کا شکریہ
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اللہ ان کو ہدایت دے ھالات بہت نازک ھیں جب ایک دوسرےکے مقدس مقامات اور عبادت گاہوں کا احترام ختم ہو جائے تو خدا کا عذاب نازل ہوتا ھے اللہ خدا کے عذاب سے بچائے
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    حاضر ہوں ۔۔۔۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    میرے دادا جی نے بتایا کہ ہندوستان میں انکا کاؤں امرت سر کے قریب تھا وہاں مسلمان اقلیت میں تھے ساتھ والے گاؤں‌میں بھی ایسا ہی تھا
    دادا جی نے سوچا کہ ہمارے گاؤں‌میں عید گاہ ہونی چاہئے ، مگر وہاں‌ہندو اور سکھوں نے مخالفت کی ، مگر گاؤں کا زیلدار جو کہ سکھ تھا اس نے کہا خبردار کوئی مخالفت نہیں کرے گا اور اس نے کہا کہ عقل کے اندھو غور کرو ساتھ کے سب علائقوں میں مشہور ہوجائیگا کہ ہمارے گاؤں‌میں مسلمانوں کی عید گاہ ہے اور ہمارا گاؤں‌ پورے ایریا میں‌مشہور ہوگا

    مگر اب دیکھیں‌کیا ہوریا ہے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    کیسے ہیں جناب
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    اللہ کا احسان ہے
     
  23. مونا
    آف لائن

    مونا ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جولائی 2010
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    حاضر ہوں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام مونا بہن آپ کو یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا امید ہے آپ تشریف لاتی رہیں گی اور فورم کی رونق میں خاطر خواہ حصہ ملاتی رہیں گی :222:
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم
    آج کی حاضری تو لگا دیں
    کل کا کسے پتا؟؟؟؟؟
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگ گئی ہے اللہ آپ کو سلامت رکھے :flor:
     
  27. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم

    ھارون بھائی بالکل ہی خیریت ہے۔

    آج کی حاضری گر قبول ہو :222:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    وعلیکم السلام
    زہے نصیب کہ آپ تشریف فرماہوئے :222:
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    السلام علیکم

    آداب

    حاضر ہوں :serious:
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے!حاضری لگوائیے!اپنی موجودگی محسوس کروائیے

    ًیں بھی حاضر خدمت ہوں،!!!
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں