1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے حاضری لگوائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Nov 1, 2015.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    حاضری دستیاب ہے
     
  2. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    سلام میڈم آنٹی ۔ عقرب آ گیا :p_rose123:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    بیبا بوائے حاضر ہے
     
  4. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میں حاضر ہوں
     
  7. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    حاضر ہیں میڈم جی
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    بیبا بوائے حاضر ہے
     
  9. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام پاکستانی جی ۔ بنگلہ دیش سے جیت پر کیا تبصرہ ہے؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  10. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ۔ کل آئی اور گذر گئی۔ آپ نہیں آئے
     
  11. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام اویسی جی
     
  12. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    حاضری بمعہ شکریہ لگا دی گئی ۔ اور سنائیں ؟
     
    دُعا likes this.
  13. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    گذشتہ دنوں بیرون ملک سے تقریر میں اہل کراچی کو کافی کچھ سنادیاگیا جسے شرفاء دوبارہ سنانے کی ہمت بھی نہیں رکھتے۔ واقعی 40-50-70 سال کے بچے بچیاں سرجھکائے خاموشی سے سنتے رہے :eek:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پاکستان بنگلہ دیش سے جیت گیا۔ کیا کہتے ہیں ؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری لگ گئی جناب۔ اور حکم ؟
     
  14. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ آپ 5-10 روپے کا نیٹ لے کر حاضری لگوا جایا کریں
     
    bilal260 likes this.
  15. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام بھولے ۔ کلاس ڈسپلن کے مطابق چپ چاپ حاضری لگوایا کرو۔ ہمیشہ ہر جگہ اودھم مچانا اچھی بات نہیں :chp:
     
  16. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دونوں بزرگ سٹوڈنٹس کلاس ڈسپلن خراب مت کریں ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :WRN:
     
  17. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ۔ آپکو باردیگر حاضری پوری لگوانے کی وارننگ دی جاتی ہے۔ یا نصف حاضری کی معقول و قابلِ قبول وجہ بتائی جائے۔
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    بہت اچھا کھیل کے جیتے ہیں اور اگر اسی طرح کھیلتے رہے تو کپ جیت کر واپس آئیں گے ان شاء اللہ
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ میڈم جی
    بھولا بھی ڈرتے ڈرتے حاضر ہے
     
  20. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آج بھی لاکھوں اہل کراچی نے جناح گراونڈ میں بھائی کا خطاب سنا ، اپنے قائد کا خطاب سنا
    اور اس تھپڑ کی گونج سنی جو بھائی نے اس تعصبی میڈیا کے منہ پر مارا
    وہ میڈیا جسے صرف جھوٹ بولنا آتا ہے ، من گھرٹ کہانیاں بنانا آتی ہیں یا سنانا آتی ہیں
    کبھی کہتا ہے بھائی دنیا میں نہیں رہے کبھی کہتا ہے وینٹیلیٹر پر اور کبھی الیکٹرونک وھیل چئیر پر
    آج اھلیان کراچی نے بھائی کو بولتے سنا ، گاتے سنا اور آج تو بھائی نے بھنگڑا بھی ڈالا
    کہاں گئی نجم سیٹی کی تھیوری ، نبیل گبول کے دعوے ؟
    میڈیا کی باتوں میں اھلیان پنجاب تو آسکتے ہیں مگر حق پرست کراچی کی عوام کبھی نہیں ۔ کیونکہ یہ باتیں ہم 1992 سے سنتے آرہے ہیں ، آپریشن سہتے آرہے ہیں ۔۔۔ ایسے الزامات سنتے آرہے ہیں جو پچھلے 25 سال سے ثابت نہیں ہوئے
    جیسے دوسری قومیں اپنی زبان اور تہذیب پر فخر کرتی ہیں اس ہی طرح مجھے اور اھلیان کراچی کو مہاجر ہونے پر فخر ہے
    اور یہ پہچان ہمیں ہمارے قائد نے دی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آج سمیت اگلے دو دن کی رخصت
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    بیبا بوائے حاضر ہے
     
  22. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    بیبا بوائے حاضر ہے
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  25. bilal260
    Offline

    bilal260 ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    182
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میں حا ضر ہوں ۔
    حا ضری لگ گئی ہے تو فارمیلیٹی پور ی ہو گئی میں جا رہا ہوں۔
    اب میں غیر حاضر ہوں مگر حاضری دے کے جا رہا ہوں۔
     
  26. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آج کی حاضری
     
  27. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آدھی حاضری حاضر ہے :)
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    بیبا بوائے حاضر ہے
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  30. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    کیا حال ہیں میڈم جی؟ آج کی حاضری لگا دیں:)
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page