1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏14 جنوری 2014۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    چوبیس گھنٹوں کی کوشش کے بعد آخر میں آن لائن ہو ہی گیا ;-)

    کیسے ہیں سب دوست احباب، بہن بھائی، سجن اور میتر ؟؟؟

    کافی عرصہ کے بعد آج ہماری اردو پیاری اردو پر آیا ہوں۔

    فٹا فٹ میری حاضری لگا دیں :)

    ویسے آجکل حاضری والا رجسٹر کس کے پاس ہے :soch:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا
    سر جی میں میں آج حاضر ہوں
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی
    آ جائیں حاضری کے لیے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا بھائی خوش آمدید
    طویل عرصہ بعد دیکھ کر اچھا لگا۔
    آتے رہئے گا
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی
    اگر آپ نے نہیں آنا تو براہ کرم حاضری رجسٹر دے جائیں۔ حسن رضا بھائی پوچھ رہے ہیں
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    حاضری لگا دیں np

    بعد میں اور بھی بہت سے کام کرنے ہیں 8)
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی
    حاضری کے لیے بھولا آ گیا
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم ورحمت اللہ


    آپ تمام حاضرین کی آمد کا تہہ دل سے شکریہ انشاءاللہ آج سے حاضری ریگیولر لگا کرےگی

    تمام سٹوڈنٹس نوٹ کرلیں

    چھٹی اور غیر حاضری کی اب کوئی گنجائش نہیں [​IMG]
     
    غوری، نعیم اور حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ میں حاضر ہوں
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم سلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔:)
    کیسی ہیں آپ میڈم جی؟
    جی میری بھی حاضری لگا دیں۔شکریہ
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    کے بعد عرض ہے :)

    کہ میری حاضری لگائی جائے :t:
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    بیبا بوائے حاضر ہوگیا ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی
    واپسی مبارک ہو
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی۔ میڈم بہت مشکل سے ہاتھ آئی ہیں
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
  20. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    آپ کافی دنوں کے بعد حاضر ہوئے ہیں وجہ ؟

    وعلیکم السلام

    میشی بہنا میں خوش ہوں آپ کی خوشیوں کیلئے دعا گو ہوں

    وعلیکم السلام

    ٹائیپنگ مشین آج کل کہاں ہوتے ہو

    وعلیکم اسلام

    کب سدھرو گے

    وعلیکم السلام

    بھولا جی کیسے ہیں آپ کافی دنوں کے بعد نظر آئے ہیں

    وعلیکم السلام

    غوری صاحب ماشاء اللہ فریش لگ رہے ہیں
     
    حسن رضا اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلو ! دھیان سے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میڈم کیسی ہیں
    آج کی بھی حاضری لگادیں۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام

    کیسے ہیں آپ اور پاکستان کیسا لگ رہا ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم بہت بہت شکریہ۔
    مجھے تو پاکستان لمحہ لمحہ حسین ترین لگ رہا ہے۔
    اتنے برس باہر رہنے کے بعد آج نو ماہ میں ایک دن بھی مجھے دیار غیر یاد نہیں آیا بلکہ یہاں کے لوگ، یہاں کے موسم، یہاں کے کھانے اور خاص طور پر پھل تو بہت مزے دار ہیں۔ اور الحمد للہ یہاں آنے کے بعد سے اب تک میں نے اپنے معاش کے لئے بہت کامیابیاں بھی حاصل کیں ہیں انشاءاللہ جلد کوئی صورت نکل آئے گی جب میں برسر روزگار ہوجاوں گا۔ بس دعاوں کا متقاضی ہوں۔۔۔۔ مخلص غوری
     
    نعیم اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم جی میری بھی آپ کی آئندہ متوقع ایک ماہ کی آمد کے پیش نظر ایک ماہ کی ایڈوانس میں حاضری لگا دیں:D
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پورے ایک ماہ کی حاضری :84:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم


    بیبا بوائے جل ککڑے کے طنزیہ جملوں کے باوجود حاضر ہے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی
    بابے کی جیلس زدہ باتوں سے درخورِ اعتنا برتتے ہوئے
    بھولے کی حاضری لگا دیں تو مزہ آجائے:wink:
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں