1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں سب کھانا کھائیں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏15 فروری 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    فورم کی مصروفیات کی وجہ سے آپ سب کھانا ہی بھول گئے ؛؛؛اب آئیے کھانا کھائیں باقی باتیں بعد میں ؛؛؛اگر کھانا کھانے کا اتفاق نا بھی ہو پھربھی دیکھتے ہی منہ میں پانی ضرور آجائے گا؛؛؛
    [​IMG]
    [​IMG]
    [align=left:167n4xb7][​IMG][/align:167n4xb7]
    [​IMG]
     
  2. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    بھوک چمک اٹھی ہے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    2 گھنٹے مسلسل یہی فوٹو دیکھتے رہیں۔ چمک مٹ کر زنگ میں بدل جائے گی :237:
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    2 گھنٹے مسلسل یہی فوٹو دیکھتے رہیں۔ چمک مٹ کر زنگ میں بدل جائے گی :237:[/quote:fx9jbmh6]
    اور پھر رنگ میں ملنگ دکھائی دینے لگیں گے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    2 گھنٹے مسلسل یہی فوٹو دیکھتے رہیں۔ چمک مٹ کر زنگ میں بدل جائے گی :237:[/quote:1mi3c84b]
    اور پھر رنگ میں ملنگ دکھائی دینے لگیں گے[/quote:1mi3c84b]
    نہ چھیڑ ملنگاں نوں :haha:
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ملنگ

    ملنگانوں نہ چھیڑنا ہے نہ چھوڑنا ہے :133:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور جناب میں نے زنگ لکھا تھا۔۔۔ ز ن گ۔۔۔ رنگ شنگ نہیں لکھا تھا۔
    پڑھے بغیر فتوے ٹھوکنا شروع کر دیتے ہو :zuban:
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سارے پاکستانی علماء ادھر ہی ہیں :zuban:
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    فتوے

    جنابِ والا میں نے زنگ پر تو تبصرہ ہی نہیں کیا میں نے تو اپنے خیالات کا اظھار کیا تھا ، آپ برہم ہوگئے اور فتوے کی اصطلاحات کا استعمال کرنا شروع کیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں