1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں درود و سلام پڑھتے ہیں۔

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدعبیداللہ, ‏3 مئی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
     
  2. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمد وعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم

    عن عبدالرحمٰن بن سمرة قال : خرج رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم فقال : إني رأيت البارحة عجبا رأيت رجلا من أمتي قد احتوشته ملائکة فجاء ه وضوء ه فاستنقذه من ذلک و رأيت رجلا من أمتي قد احتوشته الشياطين فجاء ه ذکر اﷲ فخلصه منهم ورأيت رجلا من أمتي يلهث من العطش فجاء ه صيام رمضان فسقاه ورأيت رجلا من أمتي من بين يديه ظلمة و من خلفه ظلمة و عن يمينه ظلمة و عن شماله ظلمة و من فوقه ظلمة ومن تحته ظلمة فجاء ه حجه و عمرته فاستخرجاه من الظلمة و رأيت رجلا من أمتي جاء ه ملک الموت ليقبض روحه فجاء ته صلة الرحم فقالت إن هذا کان واصلا لرحمه فکلمهم و کلموه و صار معهم و رأيت رجلا من أمتي يتقي و هج النار عن وجهه فجاء ته زبانية العذاب فجاء ه أمره بالمعروف و نهيه عن المنکر فاستنقذه من ذلک و رأيت رجلا من أمتي هوي في النار فجاء ته دموعه التي بکي من خشية اﷲ فأخرجته من النار ورأيت رجلا من أمتي قد هوت صحيفته إلي شماله فجاء ه خوفه من اﷲ فأخذ صحيفته في يمينه و رأيت رجلا من أمتي قد خف ميزانه فجاء إقراضه فثقل ميزانه ورأيت رجلا من أمتي يرعد کما ترعد السعفة فجاء ه حسن ظنه باﷲ فسکن رعدته و رأيت رجلا من أمتي يزحف علي الصراط مرة و يجثو مرة و يتعلق مرة فجاء ته صلاته علي فأخذت بيده فأقامته علي الصراط حتي جاوز و رأيت رجلا من أمتي انتهي إلي أبواب الجنة فغلقت الأبواب دونه فجاء ته شهادة أن لا إله إلا اﷲ فأخذت بيده فأدخلته الجنة.

    1. هيثمي، مجمع الزوائد، 7 : 179، 180
    2. ابن رجب حنبلي، التخويف من النار، 1 : 42
    3. واسطي، تاريخ واسط، 1 : 169، 170

    ’’حضرت عبدالرحمٰن بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک دن گھر سے باہر تشریف لائے اور فرمایا کہ گذشتہ شب میں نے خواب میں عجیب چیز دیکھی میں کیا دیکھتا ہوں کہ فرشتوں نے میری امت کے ایک آدمی کو گھیرا ہوا ہے اس دوران اس شخص کا وضوء وہاں حاضر ہوتا ہے اور اس آدمی کو اس مشکل صورت حال سے نجات دلاتا ہے اور میں اپنی امت کا ایک آدمی دیکھتا ہوں کہ اس پر قبر کا عذاب مسلط کیا گیا ہے پس اس کی نماز آتی ہے اور اس کو اس عذاب سے نجات دلاتی ہے اور میں ایک آدمی دیکھتا ہوں کہ اس کو شیاطین نے گھیرا ہوا ہے پس اللہ کا ذکر (جو وہ کیا کرتا تھا) آتا ہے اور اس کو ان شیاطین سے نجات دلاتا ہے اور میں اپنی امت کا ایک آدمی دیکھتا ہوں کہ پیاس کے مارے اس کا برا حال ہے پس رمضان کے روزے آتے ہیں اور اس کو پانی پلاتے ہیں اور میں اپنی امت کا ایک آدمی دیکھتا ہوں جس کے آگے پیچھے، دائیں بائیں، اوپر نیچے تاریکی ہی تاریکی ہے پس اس کا حج اور عمرہ آتے ہیں اور اس کو تاریکی سے نکالتے ہیں اور میں اپنی امت کا ایک آدمی دیکھتا ہوں کہ ملک الموت (موت کا فرشتہ) اس کی روح قبض کرنے کے لئے اس کے پاس کھڑا ہے اس کا صلہ رحم آتا ہے اور کہتا ہے یہ شخص صلہ رحمی کرنے والا تھا پس وہ ان سے کلام کرتا ہے اور وہ اس سے کلام کرتے ہیں اور وہ ان کے ساتھ ہوجاتا ہے اور میں اپنی امت کا ایک آدمی دیکھتا ہوں جو اپنے چہرے سے آگ کا شعلہ دور کر رہا ہے پس اس کا صدقہ آجاتا ہے اور اس کے سر پر سایہ بن جاتا ہے اور اس کے چہرے کو آگ سے ڈھانپ لیتا ہے اور میں اپنی امت کا ایک آدمی دیکھتا ہوں اس کے پاس عذاب والے فرشتے آتے ہیں پس اس کے پاس اس کا امر بالمعروف و نہی عن المنکر آجاتا ہے اور اس کو عذاب سے نجات دلاتا ہے اور میں نے اپنی امت کا ایک آدمی دیکھا کہ وہ آگ میں گرا ہوا ہے پس اس کے وہ آنسو آجاتے ہیں جو اس نے اللہ کی خشیت میں بہائے اور اس کو آگ سے نکال دیتے ہیں اور میں نے اپنی امت کا ایک آدمی دیکھا اس کا نامۂ اعمال اس کے بائیں ہاتھ میں تھا پس اس کا اللہ سے خوف اس کے پاس آجاتا ہے اور وہ اپنا نامۂ اعمال دائیں ہاتھ میں پکڑ لیتا ہے اور میں نے اپنی امت کا ایک آدمی دیکھا کہ اس کے نیک اعمال والا پلڑا ہلکا ہے پس اس کا قرض دینا اس کے پاس آجاتا ہے تو اس کا پلڑا بھاری ہوجاتا ہے اور میں نے اپنی امت کا ایک آدمی دیکھا کہ وہ خوف کے مارے کانپ رہا ہوتا ہے جیسا کہ کھجور کی شاخ (حوا سے ہلتی ہے) پس اس کا اللہ کے ساتھ حسن ظن آتا ہے تو اس کی کپکپاہٹ ختم ہوجاتی ہے اور میں نے اپنی امت کا ایک آدمی دیکھا جو کبھی تو پل صراط پر آگے بڑھتا ہے کبھی رک جاتا ہے اور کبھی لٹک جاتا ہے پس اس کا وہ درود جو مجھ پر بھیجتا ہے آتا ہے اور اس کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے اور اس کو پل صراط پر سیدھا کھڑا رکھتا ہے یہاں تک کہ وہ اس کو عبور کرلیتا ہے اور میں نے اپنی امت کا ایک آدمی دیکھا وہ جنت کے دروازے تک پہنچتا ہے پس جنت کے دروازے اس پر بند کر دیے جاتے ہیں اور وہ باہر کھڑا رہتا ہے پس اس کا کلمہ شہادت آتا ہے جو اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے جنت میں داخل کر دیتا ہے۔‘‘

  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمد وعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمد وعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم
     
  4. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
    الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
     
  5. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمد وعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    اے سراپائے تو قرآں الصلوٰۃ والسلام
    عَلَمَ القرآنُ رحمٰن الصلوٰۃ والسلام
    از ازل بودی تاباں الصلوٰۃ والسلام
    تا ابد باشی درخساں الصلوٰۃ والسلام
    اے کہ در باطن تو رحمٰں الصلوٰۃ والسلام
    وے کہ در ظاہر تو انساں الصلوٰۃ والسلام
    گر چہ آدم :as: بود مسجودِ ملائک ظاہراََ
    بودی در آدم :as: تو پنہاں الصلوٰۃ والسلام
    نیست کعبہ درجہاں جُز گلشن محبوبِ ما
    روضہ ءِ اُو ظِلِ سُبحاں الصلوٰۃ والسلام
    بر مزارِ قُدسِ تو ہَستند دائم نغمہ خواں
    ہم مَلک ! ہم جنُ انساں الصلوٰۃ والسلام
    از منُ احبابِ من و از جُملہ فرزندانِ من
    باد دائم بر تو جاناں الصلوٰۃ والسلام
    لب کشائی کے کُنَد بابِ ظفر دَر وَصفِ تو
    چُوں فَرِستَد بر تو یزداں الصلوٰۃ والسلام

    ------------------------------------------------------------------------------
    یا رسول اللہ :saw: آپ سر سے پاؤں تک تفسیر قران ہیں
    آپ :saw: کو قرآن پاک کی روحانی تعلیم دی گئی
    آپ :saw: ازل سے ابد تک درخشاں و منور آفتاب ہیں
    اور ازل سے ابد تک چمکتے رہیں گے
    آپ :saw: صفت در پردہ رحمٰن ہے
    اور ظاہری طور پر آپ بشر ہیں
    ظاہری طور پر حضرت آدم :as: کو فرشتوں نے سجدہ کیا
    مگر حقیقت میں آپ :saw: کا نور حضرت آدم :as: میں پوشیدہ تھا
    اس دنیامیں آپ :saw: کے در اقدس کے علاوہ کوئی کعبہ نہیں
    آپ :saw: کا روضہء مبارک اللہ پاک کے نور کا سایہ ہے
    آپ :saw: کے روضہ مبارک پر ہمیشہ درود پاک پڑہا جاتا رہے گا
    اور پڑہنے والوں میں ہم انسان جن و ملائک سب شامل ہیں
    یا رسول اللہ :saw: میری طرف سے میرے احباب کی طرف سے اور میرے بطوں کی طرف سے
    آپ :saw: پر ہمیشہ ہمیشہ درود پاک قائم رہے ( پڑہا جاتا رہے)
    مسکین ظفر آپ :saw: کی شان میں لب نہیں کھول سکتا آپ کی شان پوری طرح سے بیاں نہیں کرسکتا
    جبکہ اللہ تعالیٰ نے کلام اللہ پاک میں خود آپ پر صلاۃ سلام بھیجا ہے
     
  7. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمد وعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
    الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌​
     
  9. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمد وعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم

    عن فاطمة بنت رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم قالت : کان رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم إذا دخل المسجد يقول : بسم اﷲ و السلام علي رسول اﷲ اللهم اغفرلي ذنوبي و افتح لي أبواب رحمتک و اذا خرج قال : بسم اﷲ و السلام علي رسول اﷲ اللهم إغفرلي ذنوبي و افتح لي ابواب فضلک.

    1. ابن ماجه، السنن، 1 : 253، کتاب المساجد والجماعات، باب الدعا عند دخول المسجد، رقم : 771
    2. ابن ابي شيبه، المصنف، 1 : 298، رقم : 3412
    3. ابو يعلي، المسند، 12 : 121، رقم : 6754
    4. ابن راهويه، المسند، 1 : 5، رقم : 5
    5. مبارکفوري، تحفة الاحوذي، 2 : 215
    6. خضيري، الشمائل الشريفة، 1 : 137، رقم : 201

    ’’حضرت فاطمہ بنت رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے کہ جب بھی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں داخل ہوتے تو فرماتے اﷲ کے نام اور رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سلام کے ساتھ اے اﷲ میرے لئے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے اور جب مسجد سے باہر تشریف لاتے تو فرماتے اﷲ کے نام کے ساتھ اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سلام کے ساتھ اے اﷲ میرے گناہوں کو معاف فرما اور میرے لئے اپنے فضل کے دروازے کھول دے۔‘‘

  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ

    محمدصلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کو محمدصلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کہتے ہیں کیونکہ اہل زمین محمد صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کی نعت خوانی میں مشغول رہتے ہیں ۔محمدصلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کو احمد صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کو کہتے ہیں کیونکہ آسمان والے محمد صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کا قصیدہ پڑھتے ہیں ۔ محمدصلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کی کنیت ابوالقاسم ہے کیونکہ خداوند عالم نے قیامت میں جنت اور جہنم کی تقسیم کے لئے محمدصلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کی محبت کو معیار قراردیا ہے ۔ پس جو اللہ پر اور اسکے پیارے حبیب و آخری رسول محمدصلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم پر ایمان لائے گا خدا اس کو بہشت میں جگہ عطا کرے گا ۔

    سید محمد کاشف علی عابدی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    سبحان اللہ کاشف بھائی۔ کیا خوبصورت اور ایمان افروز تحریر ارسال کی ہے۔

    سچ فرمایا ۔

    نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
    وہی قرآں، وہی فرقاں ، وہی یٰسین وہی طٰہ​
     
  12. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
    الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
     
  13. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمد وعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم
     
  14. محمدعبیداللہ

  15. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم

    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
    الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
     
  16. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمد وعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم
     
  17. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
    الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللٌہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
    الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
    الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم
     
  20. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمد وعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم
     
  21. محمدعبیداللہ

  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم​
     
  23. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمد وعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم
     
  24. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
    الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
     
  25. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمد وعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم

    عن أبي هريرة قال : قال رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم : أکثروا الصلاة عَلَيَّ فإنها زکاة لکم.

    هيثمي، مجمع الزوائد، 2 : 144

    ’’حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھ پر کثرت سے درود بھیجو بے شک یہ درود تمہاری زکوٰۃ ہے۔‘‘

  26. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌​
     
  27. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
    الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌​
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    اَللَھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مًُحَمَّدٍ سَیِّدِ المُوقِنِین۔

    اے اللہ محمد :saw: پر درود بھیج جو کہ یقین دلانے والوں کے سردار ہیں
     
  30. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: آئیں دورود و سلام پڑھتے ہیں۔

    اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمد وعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں