1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏4 ستمبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    چلیں ایک محل تعمیر کرتے ہیں کسی ممبر کو گفٹ کر دیں گے
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    اب بھی مزید حماقتوں کا انتظار ہے ؟
     
  3. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    حماقتوں کا نہیں ۔۔۔۔۔تعمیری گفتگو کا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    تو پھر کریں کوئی منع کرتا ہے تو مجھے بتائیں
     
  5. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    ''کنسٹرکشن'' کا کام کیا مشکل ہے جو لوگ اس میں حصہ نہیں لیتے : D
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    جی مشکل نہیں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    آسان بھی نا سمجھا جائے۔۔۔۔۔۔وہ تمام منصوبے جو ناتمام ہی رہتے ہیں۔۔۔۔صرف اور صرف غلط اندازوں کی وجہ سے۔۔۔۔۔۔اس لیے کہتے ہیں‌کہ پہلے تولو پھر بولو :warzish:
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    شاید آپ بھی تول رہے ہیں ۔
     
  9. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    تعمیر کر لو بھائی خود کی تو بھی
    ورنہ کسی روزلڑھکے گا تو مر جائےگا
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    اللہ خیر کرے۔۔۔۔۔۔۔لگتا ہے کہ آپ شاعری سے دہشت بھی پھیلاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔جی بالکل بولنے سے پہلے میری کوشش ہوتی ہے کہ تولو ۔۔۔۔تاکہ پھر کوئی تعمیری بات بھی ہو۔۔۔ورنہ آج کل آپ کو پتا ہے کہ برقی ترازو آگئے ہیں۔۔۔اور وہ سونے کی طرح دال تولتے ہیں۔
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    مگر آپ جس ترازو میں تول کر بولتے ہیں وہ اب کہن سالی کا شکار ہو چکا ہے اور سننے والوں کا پیمانہ کچھ جدت پسند ہے ۔
     
  12. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    عمارتیں تعمیر کرتے تو دیکھا تھا یہ گفتگو کب اور کہاں تعمیر ہوئی؟؟؟
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    گفتگو میں‌تعمیر بھی تو قدیم روش ہے کون سی ہم نے ایجاد کی ہے۔سبز باغ اور ہوائی قلعے تو ہمیشہ سے تعمیر ہوتے رہے ہیں ۔۔۔ تو ہم بھی اس کار خیر میں‌حصہ ڈال رہے ہیں۔۔۔
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    بجا فرمایا۔۔۔۔۔۔لگتا ہے کہ اب ہم اپنے معاشرے کی درست عکاسی کرنے کی کوشش میں‌لگے ہوئے ہیں۔۔۔۔یہ بھی تو تعمیری کام ہے۔
     
  15. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    لفظ تعمیر بہت استعمال کر لیا آپ نے اب گفتگو بھی تو کر لئیجے
     
  16. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    لگتا ہے کہ آپ نے بھی لفظ تعمیر کو ہی پڑھا۔۔۔۔۔۔۔اور گفتگو کا ابھی پتہ بھی نہیں۔۔۔چلا۔۔۔۔یہاں تعمیر ایک دفعہ جبکہ گفتگو زیادہ ہے۔۔۔۔۔۔پھر سے پیغامات کو کھنگالیں۔۔۔۔۔شاید کوئی تعمیری گفتگو ملے آپ کو۔۔۔۔امید تو ہے۔
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    میں نے ؔآٹے کو گوندھ کے روٹیان تعمیر کی ھیں
     
  18. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    واہ واہ۔۔۔کیا بات ہے خوشی جی۔۔۔۔"روٹیاں‌تعمیر کی ہیں"۔۔۔۔یہ خاص الخاص تعمیر آپ ہی کرسکتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ویسے میں‌نے ذاتی طور پر روٹیوں‌ کی تعمیری کرنے کی کوشش کی۔۔۔۔۔۔گول ہونا تو ناممکنات میں‌شامل ہے۔۔۔۔ہم سے تو پھیلے ہی نہیں۔۔۔۔مطلب کھینچ کھینچ کے توے پر جب رکھتا تھا۔۔۔۔تو وہ سکڑ کر روٹی کے بجائے کوئی اور شکل اختیار کرجاتے۔۔۔۔سو ہم نے اس وقت سے سوچا ہے کہ روٹیوں‌کی تعمیر ایک فن ہے۔۔۔۔بلکہ اب بھی جب تندور پر جاتا ہوں۔۔۔۔تو جو بھائی صاحب روٹیاں‌لگا رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔میں اکثر ان کی طرف حسرت اور حیرت سے دیکھتا ہوں کہ واہ معمار ہوں تو ایسے۔۔۔۔۔۔۔اور ایک ہم ہیں‌کہ روٹی بھی قابو میں‌نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سو قصہ کوتاہ۔۔۔۔روٹیوں کی تعمیر بہت ہی ایک مشکل کام ہے۔۔۔۔۔۔اس میں‌اب کوئی شک نہیں‌رہا۔
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    محبوب چاچو ! کے اس پورے پیراگراف کا لب لباب یہ ہے کہ !
    مجھے روٹی بنانی نہیں آتی ۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    میں غصہ تعمیر کررہا ہوں جو میں نے اب آنے والے دوست پر نکالنا ہے
     
  21. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    امید ہے اب تک یہ تعمیر کام کر بھی چکے ہونگے :hands:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    جی اور اس دوست کی بدمعاشانہ مسکراہٹ نے اس تعمیر میں خوب اضافہ بھی کیا
     
  23. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    تو پھر ہم یہ سمجھیں۔۔۔۔۔۔کہ آپ غصہ بھی تعمیری انداز میں مسکراہٹ کی سمینٹ لگا کے کرتے ہیں :happy:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    نہیں مسکراہٹ آنے والے دوست کی تھی میں تو آنکھیں سرخ کئے بیٹھا تھا


















    نیند سے ہوگئیں تھیں غلط اندازا لگانے کی کوشش نہ کی جائے
     
  25. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    اچھا۔۔۔۔۔۔۔آج کل جگ راتے ہورہے ہیں :208:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    آپ تو جانتے ہی ہیں ماڑی جان دکھ ہزار
     
  27. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    اچھی تعمیر ہورہی ہے شاباش
     
  28. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    قافلے میں شامل ہونے پر شکریے کے پھول :222:۔۔۔۔ہمیں یہ پسند ہے کہ لوگ تعمیری کام کریں۔۔۔۔تعمیری سوچیں۔۔۔۔تعمیری گفتگو کریں۔۔۔۔اور تعمیری لڑی میں شرکت فرمائیں۔

    ایک تعمیری دعا کہ ھارون بھائی کے دکھ ہزار ۔۔۔۔ککھ بن جائیں۔۔آمین۔۔۔اور ماڑی جان۔۔۔تگڑی بن جائے۔۔۔۔تو پہلے کیا ہے؟ کا سوال پیشگی معزرت کے ساتھ ناقابل قبول ہوگا۔ :happy:
     
  29. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    اس قافلے میں تو میں اول دن سے شامل ہوں بلکہ یہیں تو سب کی خبر لی تھی آپکو پتہ تو ہے ،اللہ ساری دعائیں قبال فرمائے اور آخری بات سر کے اوپر سے گزر گئی ہے :208:
     
  30. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تعمیری گفتگو کرتے ھیں

    یہ تو اور اچھا ہوا۔۔۔۔۔۔ورنہ مزید جوابات دینے پڑتے :p_bananadance:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں