1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں بونگیاں ماریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏14 جون 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی سب لیکر آجائیں میں آپ کے ساتھ کھالوں گا
    ڈونٹ فکر
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے نجم سیٹھی کی شادی ہو رہی ہے
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسفہان سعودی عرب میں ہے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کل ایفل ٹاور لاہور میں دیکھا
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کافی پرانی بات ہے ایک انگریز ایک بینر اٹھائے ٹاؤن سنٹر میں چکر لگا رہا تھا اور جب انگریز لڑکے اس سے پوچھتے تو وہ انہیں اچھی طرح بتاتا اور ان کی تسلی کرتا ۔بینر پر لکھا۔۔جارج بش اور ٹونی بلئیر تخریب کار ہیں یاد رہے کہ ٹونی بلئیر اس وقت ملک کا وزیراعظم تھا
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جارج بش اور ٹونی بلئیر تخریب کارنہیں تھے
     
  8. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    بہاولپور(بیورورپورٹ) مشیروزیراعظم پاکستان سینیٹر چوہدری (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
    سعودمجید نے کہاہے کہ پی ایس ایل کافائنل کھیلنے کیلئے پاکستان میں آنیوالے غیرملکی کھلاڑیوں کے بارے میں عمران خان کابیان نازیبا ان کی پست ذہنیت اورپھیٹچر سوچ کاعکاس ہے انہوں نے کہاکہ غیرملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آکرپاکستان کے دہشت گردملک ہونے کے داغ کودھونے کیلئے ہماری مددکی لیکن خودکوپاکستان کہنے والے شخص کی گھٹیاسوچ اورنامناسب رویہ کے باعث ملک کی سبکی ہورہی ہے عمران خان خود کو سب سے بالاسمجھتے ہیں لیکن اپنی بونگیوں کے ذریعے وہ عوام سے مزیددورہورہے ہیں انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل کے فائنل کوبھی عمران خان کے متنازعہ بنانے کی کوشش کی اوراب اپنی کوششوں میں ناکامی پروہ تلملا کراپناساراغصہ نکالنے کیلئے سپورٹس مین اسپرٹ کوبھی بھلابیٹھے ہیں انہوں نے کہاکہ عمران خان کواپنایہ بے ہودہ بیان واپس لیناچاہیے اورپوری قوم سے معافی مانگناچاہیے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جس وزیر اعظم نے موٹر وے بنایا اس نے تھوڑی بہت کرپشن کر بھی لی تو کیا ہوا
     
  10. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو مسلہ ہے تھوڑی کرپشن نہی بہت زیادہ کی ہے۔ا سکے لئے دیگر چور سیاستدان بھی پر تول رہے ہیں۔کہ تھوڑا ہمیں بھی لوُٹ دینے دو۔لیکن نواز شریفہ اپنا خاندان ہی مسلط رکھنا چاہتا ہے۔بیچارے کا حال دیکھنے والا ہوتا ہے جب چیخ چیک کر کہتا ہے مجھے کیوں نکالا۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بوسینیا میں بھی کچھ دولت چھپائی کی ہے
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سوئس بینک نے ساری لوٹی ہوئی دولت پاکستان کو واپس کر دی
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سحری میں ٹھونسیں گے تو پھل مہنگا ہی ہوگا
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری بہو نے کان تو نہیں پکڑوا دئے
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس طرح تو ہوتا ہے، اس طرح کے کاموں میں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی بار تو نہیں ہوا ؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب معصوم سا ان باتوں سے نہیں گھبراتا
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات اب پرانی ہو چکی ہے
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کسی نے مجھ سے پیار سے بات کی ہے
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لو دسو ۔ معصوم سا کی جاسوسیاں برطانیہ سے بھی ہو رہی ہیں ۔
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھاشاڈیم بن گیا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں ، اچھا ہوا اب اہل وطن کو سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ سے جان چھوٹ جائے گی ۔
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھاشا ڈیم سے سولر سسٹم بھی چلے گا
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی اب یر طرف ہائبرڈ اور الیکٹرک کاریں بسیں اور میٹروز ہونگی ۔
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جہاز بھی چلیں گے اور اُڑیں گے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کہڑے جہاز ۔
    وہ :84:جو پلوں کے نیچے پڑے ہوتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کب
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کل رات کو ریڈیو پر دیکھا تھا
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہی جو ریموٹ کنٹرول سے چلتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں