1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں بونگیاں ماریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏14 جون 2011۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے چاچا جی نے بھوک ہڑتال کر دی ہے
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ارے کون سے چاچا جی نے بھوک ہڑتال کردی
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے ڈئیریر چاچا جی
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میرا تو یہاں کوئی کام نہیں ہے اس لئے آپ کوگ لگے رہو np
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    انہوں نے کیوں بھوک ہڑتال کیِ؟؟؟؟
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں گئے بونگیاں مارنے والے
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دیگاں والے نے اپنے " بقایا جات " مانگ لیے ہونگے ۔ ۔ ۔
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں گئے بونگیاں مارنے والے
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    رفو چکر ہو گئے سب کے سب
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    غرور کرنے والے کا منہ کالا ہوجا تا ہے کبھی کرنا بھی نہیں:chp::nty:
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ توبہ ۔ ۔ ۔ میں تو معصوم سا ہوں ۔ ۔ ۔ پھوپھو
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ناظم چاچو! کیا یہ بونگی ہے۔؟
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا ہی سمجھ لیں
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نوی بونگی ۔ ۔ ۔
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے مار تو دی ہے :p
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    مزید کوئی بونگی آپ ہی ماردیں
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بونگی مارنی ہی نہیں آتی :p

    نوٹ: اسے بونگی ہی سمجھا جائے
     
  19. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    آؤبچو میری کہانی سُنو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خود میری زبانی :ابھی کچھ ہی دِن پہلے کوئی ڈھائی تین ہزار سال ہوئے ہونگے ،پورے ایشیاء پر میری حکومت تھی۔بڑے بڑے بادشاہ اور اُن کے وزیر اور مشیرباتدبیرہاتھ باندھے کھڑے کپکپایاکرتے تھے ،سردی سے ،حالانکہ اُنھی دنوں میں نے دافع سردی گولیاں نئی نئی بنائی تھیں اور سردملکوںً میں مفت تقسیم کی تھیں ۔مگر غیر مؤثر جعلی دوامیں اثر کہاں ۔ملک میں خوش حالی کا یہ عالم تھاکہ شاہی تخت کے صرف ایک پائے میں دوٹن سے زیادہ سونا لگاہوا تھا۔باقی تخت لکڑی کا تھاجو حاجی کیمپ سےرعائتی نرخوں پر خریدی گئی تھی۔شاہی تخت کی عجیب بات یہ تھی کہ اِس کا صرف ایک پاؤں تھاجو کہ دوٹن سے بھی زیادہ سونے کا بنا ہوا تھا ۔تخت اِسی سونے کے رعب میں حیرت سے معلق رہتاتھااور مجھے تین پائے لگانے کی ضرورت پیش نہ آئی ۔لوگ اِس عجیب وغریب تخت کو دیکھنے دوردورسے آتے تھے اور آنکھ بچا کر کچھ نہ کچھ سونا کتر لے جاتے تھے۔ایک دن جب تخت عین زمین پر آپڑا تب مجھ پر دوباتیں منکشف ہوئیں ۔ایک یہ تخت زمین پر آپڑا ہے اور دوم یہ کہ لوگ غریب ہوکر چوری پر مجبور ہوگئے ہیں ۔لہٰذااُس دِن میں نے دو حکم جاری کیے ۔میرے اُن دواحکامات کی تاریخی حیثیت اِس قدر زیادہ ہے کہ آج بھی اُس وقت کی کتابیں جو ردی پیپر والے کی بوری اور چھان بورا والے کے ٹھیلے پر بآسانی دستیاب ہیں ،برکت کے لیے لگی ملیں گی۔پیارے بچو! میں اس سے زیادہ بونگیاں مارنے سے قاصر ہوں ۔۔دیکھو میراسانس پھول گیا ہے ،ہاتھ پیر لرزرہے ہیں اور حالت غیر ہے ۔کیا کروں ایسی ہیوی ڈیوٹی بونگیوں کاتجربہ جو نہ تھا ۔بہرحال یہاں تک جو کچھ لکھاہے اُسے زبانی یاد کرلو۔ممکن ہے اِس سال امتحانوں میں پوچھ لیا جائے۔
     
    Last edited: ‏29 اکتوبر 2015
    دُعا، ھارون رشید اور حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بونگیاں ماری ہیں
     
  21. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ارے بھئ آپ کو نہیں پتہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاید کوئی نہیں جانتا ،میں سپرمین ہوں ۔سپرمین اصلی والا۔میری شاعری کے چرچے شمال سے مشرق اور جنوب سے کوہِ ہند تک ہیں ۔ایک زمانے میں میں واسکوڈے گاماتھا۔میں نے سارےگاماپادھانی رے گاایجاد کی تھی ۔لوگ مجھے اِس ایجاد سے کم اور راکٹ سائنس کے موجدکے طورپر زیادہ جانتے ہیں ۔کیا کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔میری عاجزی اور انکساری دیکھئے کسی کی بات کا برانہیں مانتاالبتہ جب ایک دفعہ بعض ملکوں نے مجھے منہ چڑایاتو میں نے جنگ عظیم چھیڑدی تھی جس میں زیادہ نہیں چند کروڑآدمی اُس وقت تک ایجادہوئے اسلحے سے مارے گئے تھے اور جو بچ گئے تھے ،اُنھوں نے ایک سیاسی پارٹی بناکر مجھے بلا مقابلہ اُس کا فنانس سیکرٹری مقررکردیا تھا۔اب میں کافی بوڑھا ہوگیاہوں ۔بہت کم کھاتاہوں یعنی صرف تین ٹن دودھ پی کر سو جاتا ہوں اور لوگ سمجھتے ہیں میں مرگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں مرانہیں اور نہ مروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ پوچھئے کیوں ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟پوچھئے پوچھئے؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔ بھئی میں اِس لیے نہیں مروں گاکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی پیدا کہاں ہوا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔آپ وعدہ کریں جب میں پیدا ہوں گاتو میری برسی ضرورمنائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کا وعدہ؟؟؟
     
    Last edited: ‏31 اکتوبر 2015
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آنکھ کھل گئی
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نوی نکور بونگی ؟؟؟
     
  24. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھ نہیں کھلی جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر میں سوگیا۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پٹھان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تہجدکے وقت اُٹھتا،وضوکرتااور سجدے میں گرجاتااور گڑگڑاکر دعامانگتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوخدائے پاک اَم کو اولاد دے،اَم پر کرم کر۔۔۔۔۔۔۔میرابانی فرمااَم کو اولاد دے۔وہ اِس قدرعاجزی سےروروکر دعاکرتاکہ عرش تک ہل جاتاتھا۔۔۔۔۔۔سال دوسال بعدایک فرشتہ اُس کے پاس آیا اور بولاتمھاری دعاسے عرش ہل کر رہ گیاہے،خداکےبندے پہلے شادی توکرلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    دُعا اور حسن رضا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہہاہہاہاہہااہہاہاہاہاہاہہاہہاہاہاہاہہاہاہا
    او کان بائی تیرا بھلا او جے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    واہ !۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اِسے کہتے ہیں نقدرسپانس،شکریہ!کیا خوب سودانقد ہے ۔۔۔۔۔۔۔اِس ہاتھ دے ،اِس ہاتھ لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ!
     
    دُعا اور حسن رضا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آں بائی صئی بولا آپ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اَم تو بولا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔40ہزار،تم بولوکیا بولتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچااَمارنہ تمارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آخری دام بولے گا،20روپیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بی تم لوگ کے لیے ،کوئی اور ہوتی قسم پخدائے پاک 25روپے سےایک آنہ کم میں نئی دیتا۔۔۔۔۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ام آپ کو 40 روپیہ دے گا :) بولو تم کتنا بولتا اے ؟؟؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں