1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئل ٹم پلر

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏28 جولائی 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  2. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئل ٹم پلر

    ملک بلال صاحب ۔۔۔۔۔کچھ لوگ کہتے ہیں کہ دجال امریکہ ہے تو کیا یہ بات درست ہے ۔۔۔۔۔کیونکہ اس کی بھی ایک آنکھ ہے جس سے وہ دیکھتا ہے۔۔۔۔آپ کا کیا خیال ہے؟؟؟؟؟؟
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئل ٹم پلر

    مجھے کالم نویس سے بہت حد تک اتفاق ہے۔ فری میسنز نامی تنظیم بلاشبہ یہودیوں کے عالمی غلبے کے لیے سرگرم عمل ہے۔ اور اس مقصد کے لیے وہ لوگ کسی بھی ملک، کسی بھی مذہب اور کسی بھی طریقہ کو استعمال میں لاتے ہیں۔
    البتہ ۔
    جہاں کالم نویس نے " القاعدہ یا اسامہ " خواہ مخواہ امت مسلمہ کا ہیرو بنا کر عالم یہود و نصاری سے بھی زیرک انسان ثابت کرنے کی کوشش کی ہے وہ انتہائی ناقابل فہم ہے۔ ایسا شخص یا ایسی تنظیم (اول تو اس تنظیم کا وجود اور اس شخص کا کردار ہی ایک سوالیہ نشان ہے) جس نے دنیا بھر کے مسلمانوں کی حیات جہنم بنا ڈالی اور کچھ مسلم ممالک کو تو خاص طور پر کئی صدیاں پیچھے دھکیل دیا۔ پاکستان جیسی اسلامی ایٹمی طاقت کو عین دشمنوں کے نرغے میں‌پہنچا دیا اور شرق و غرب میں اسلام کے خلاف نفرت و عداوت کے پہاڑ کھڑے کردیے۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئل ٹم پلر

    میرا خیال ہے کہ یہ صرف مفروضہ ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں