1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آؤ آؤ دیوانو مدینے چلیں

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاجی, ‏23 مئی 2006۔

  1. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    آؤ آؤ دیوانوں مدینے چلیں
    لوٹنے رحمتوں کے خزینے چلیں

    دے رہی ہیں ہوائیں پیام ہمیں
    کر رہی ہیں فضائیں سلام ہمیں
    ان کی رحمت کے لے کے سفنے چلیں
    آؤ آؤ دیوانو مدینے چلیں

    اب بلا لو شاہا دم نکلنے لگا
    جاں تڑپنے لگی دل مچلنے لگا
    آؤ جینے چلیں آؤ جینے چلیں
    آؤ آؤ دیوانو مدینے چلیں

    ایسی طیبہ کے پھولوں پہ شبنم پڑی
    جس کا دیدار کرنے کو جنت کھڑی
    چومنے ان گلوں کے پسینے چلیں
    آؤ آؤ دیوانو مدینے چلیں

    اس مہینے میں رحمت کی برسات ہے
    اس مبارک مہنے کی کیا بات ہے
    خوش نصیبو چلو اس مہینے چلیں
    آؤ آؤ دیوانو مدینے چلیں

    رحمتوں کا وہ دیں گے خزینہ بنا
    وہ تو سینے کو دیں گے مدینہ بنا
    اپنے تاریک لے کے یہ سینے چلیں
    آؤ آؤ دیوانو مدینے چلیں

    اب بلا لو شاہا حد سے غم بڑھ گئے
    ہم تو جیتے جی قیصر یہاں مر گئے
    ہم مدینے میں سارے ہی جینے چلیں
    آؤ آؤ دیوانو مدینے چلیں
    </center>
     
  2. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آؤ آؤ دیوانوں مدینے چلیں

    اب بلا لو شاہا دم نکلنے لگا
    جاں تڑپنے لگی دل مچلنے لگا
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    سبحان اللہ بہت پیاری نعت شریف ہے!
    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: جزاک اللہ
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ پیا جی جیتے رہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں