1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

؛؛ عورت ؛؛ اکبر کی نظر میں

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از ڈی این اے سحر, ‏18 جون 2006۔

  1. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سرِ بازار نظر آئیں جو چند بیبیاں
    اکبرغیرتِ قومی سے زمیں میں گڑ گیا
    پوچھا جو اُنسے آپکا ؛؛پردہ؛؛ تھا کیا ہُوا
    کہنے لگیں کہ ؛؛ عقل پہ مردُوں کی؛؛ پڑگیا

    یعنی تعلیم ضروری تو زن کیلئےمگر
    خاتونِ خانہ ہو وہ سبھاء کی پری نہ ہو

    ہر سچی مُسلِم عورت کیلئے تقدیس و حُرمت و سیرت و کِردار کا معیار خاتونِ جنت ؛؛ حضرت فاطمہ ؛؛ کی مثل ہے ۔
    اُن کے نقشِ قدمِ سیرت و کِردار سے مُنحرف کوئی بھی عورت اللہ کے نبی(ص) کے عورت کو عطا کی گئی کسی عزت کی حقدار نہیں ہو سکتی ۔
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بلکل نہیں ہو سکتی
     
  3. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    بڑی پتے کی بات کی سحر نے
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    مگر سحر جی بات کر کے غائب کدھر ہو گئے؟ کوئی پتہ تو کرو ان کا۔
     
  5. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ؛؛ عورت ؛؛ اکبر کی نظر میں

    عورت مجسم پھول خوشبو مہک اور زندگی کا نام ہے جسد زن سے ہی زندگی ہے عورت ایک پھول ہے اور پھول کے ساتھ کانٹا لازمی ہوتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں