1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ª!ª عبیر ابو ذری سے معذرت کہ ساتھ ª!ª

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by آبی ٹوکول, Dec 26, 2008.

  1. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    عبیر ابوزری سے معذرت کے ساتھ کچھ ہماری طرف سے بھی ۔ ۔۔
    رُخ تیرا ہے جیسے چمکتا ہوا تارہ
    پھرتے ہیں تیرے گرد حشرات مسلسل
    گویا جو ہوئے تو محسوس ہوا یوں
    ماریں ہوں کسی نے چولات مسلسل
    جو آج ملا ہے تو یوں روز ملا کر
    پہلے نہ تھی ایسی گل بات مسلسل
    رکھتے نہیں ہم یوں اُدھار کسی کا
    مل جائیں گے سب کو جوابات مسلسل
    باتوں پہ تیری اب میرا یقیں ہے
    دینا نہ مجھےاب تُو چکرات مسلسل
    مت ڈال تو زور اتنا کُند ذہنی پہ تیری
    رہتی ہے مجھے تیری فکرات مسلسل
    ہاتھ آئے تیرے جو کبھی دولت یقیں کی
    دکھ جائیں گے تجھکو بھی جلوات مسلسل
    جو آج ملا ہے تو یوں روز ملا کر
    پہلے نہ تھی ایسی گل بات مسلسل
    دیکھا جو انھے تو ہوئی حالت دگرگوں
    لگتی ہیں میرے دل پہ ضربات مسلسل
    دیکھا جو انھے تو نہ خود پہ رہا زور
    کرتا ہوں میرے دل پہ جبرات مسلسل
    دل اپنا دُکھا ہے تو کوئی تجھ سے یہ پوچھے
    پُٹھتے ہیں تیرے دل میں کیوں نغمات مسلسل
    اپنی پہ جو آئیں تو دوڑا بھی دیں ہم گھوڑے
    بحر ہو کوئی جتنا وسیع ظلمات مسلسل
    آبی جو ہوا گویا تو کچھ بات بنی ہے
    سننے کو ملے ہیں یہ فقرات مسلسل
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: واہ آبی بھائی ۔ واہ ۔۔ کیا تخلیق ہے :201:
    اب اسے مسلسل ہی رکھیے گا۔ :hpy:
    یعنی آپ مزید بھی ہمارے حظ کا سامان مسلسل کرتے رہیے گا

    :a180: بہت سی داد قبول فرمائیے :a180:
     
  3. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
    ہوا بُش جو پشیماں تو اس میں ہے حقیقت
    پڑتے نہیں یوں سب کو چھترات مسلسل
     
  4. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    :hasna: لگتا ہے اشعار کی ابھی تک ہے آمدات مسلسل :hasna:

    بہت مزیدار اشعار ترتیب دیے آپ نے :87:
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا تسلسل ہے :201: :201: :201: :201:
     
  6. راقم
    Offline

    راقم ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2007
    Messages:
    21
    Likes Received:
    1
    جواب: ª!ª عبیر ابو ذری سے معذرت کہ ساتھ ª!ª

    لاجواب پیروڈی اور بے مثال انداز۔
    بہت مبارک ہو۔
    اور اس کے ساتھ
    "پڑتے ہیں مسلمانوں پہ اثرات مسلسل"
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ª!ª عبیر ابو ذری سے معذرت کہ ساتھ ª!ª

    :hasna:
    :hasna: :hasna:
    :hasna: :hasna: :hasna:
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     

Share This Page