پہلے آپ مجھے یہ بتائیں کی اللہ پاک کا کون سا نام اسمِ اعظم نہیں ہے پھر میں آپ کو اسم اعظم بتاوں گا۔
السلام و علیکم میں سب دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میری والدہ کے لئے دُعائے مغفرت کی۔ اللہ تعالٰی ہم سب پر اپنا فضل و کرم فرمائے۔ آمین
میری والدہ 3 مارچ 2009 کو انتقال کر گئیں ہیں انا للہ و انا الیہ راجعون سب دوستوں سے استدعا ہے کہ ان کے لئے دعائے مغفرت کریں۔ شکریہ عرفان محمود
آمین ثم آمین
السلام و علیکم