جواب: آپ بیتی بزات خود شکیراشکیرا (بے نام) جو رہتا ہوں میں یوں تنہائیوں میں اکیلا یہ کسی کی دعا کا نتیجہ ہے شائد!
جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے میرے دماغ میں اس وقت یہ چل رہا ہے کہ آج رات سونا ہے یا نہی
اسلام علیکم! نعیم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دی گریٹ آپکی پک دیکھ کر خوشی ہوئی ۔
فرینڈ جی ہم آپ کو اس فورم پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
میری طر ف سے تمام اہلیان آور اردو اور اہلیان وطن کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے...
میرے دماغ میں اس وقت یہ چل رہا ہے کہ پاکستان کو ہر بار کوئی ود سے ود ہی سربراہ ٹکرتا ہے آخر کیوں؟
نائیسس بھائی جان۔۔۔۔
آمین ثم آمین!
پنجابی طوطے اسلام علیکم! نائیس لک بھائی طوطا تو واقعی کمال کر رہا ہے آپ کا طوطا تو پنجابی بول رہا ہے آئیے میں آپ کو ایک ایسے طوطے سے ملواتا...
لک بھائی ماہر بننے پر بہت بہت مبارکباد:222:
:143: شیر بننے کا کوئی طریقہ آپ کو معلوم ہے تو بتا دیں
[IMG]
مینے خود بنایا ہے یہ کارڈ پسند کرنے کا بہت شکریہ
اف میرا سر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درد کر رہا ہے
ٹھیک ہے جی۔۔۔۔
میری طرف سے آپ سب کو رمضان کی آمد مبارک ہو میری یہ دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب کو سیدھے رستے پر چلنے کی توفیق دے اور اس بابرکت مہینے میں خوب نیکیاں...
:164::164::164: :dilphool: لک بھائی یہ آپکے لئے اچھے کمنٹ ہیں آپکے :207: آج کے بعد میں آور اردو میں شاعری سے متعلق کوئی بات نہیں کروں گا
جی بلکل
یہ تو آپ کی محبت ہے
نعیم بھائی آج بلکل فری تھا تو آپ کی شاعری پڑھنے کا موقع ملا آپ تو کمال ہی کر رہے ہیں ماشااللہ اسی طرح لکھتے رہے گا