1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از شکیراشکیرا, ‏3 نومبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میرے دماغ میں یہ آ رہا ہے کہ یہاں صرف دماغ کی باتیں کی جائیں۔۔۔دل کو دماغ سے دور رکھا جائے۔۔۔۔۔ورنہ یہاں دلوں کے ٹکڑے پڑے نظر آئیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پاکستان انڈیا کو تو پتہ نہیں۔۔۔۔۔۔مگر میری اور جمیل کی دوستی ہو گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بقول جمیل کے لڑائی کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:zuban:
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں مجھے آپکی صحت کے بارے میں سُن کر آپ پر ترس آ گیا ہے ۔

    اللہ آپکو شفا دے ۔ لڑائیاں تو ہوتی ہی رہیں گی ۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ دوستی کی بات کرتے ھیں‌آپ سیاسی بیان دے رھے ھیں
     
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے عمران کے لیئے میری فیلنگز کو سیاست کا نام دے دیا
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے دماغ میں یہی چلا تھا سو کہہ دیا
     
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کے پیچھے نہ جایئں ، کھبی کھبی دل سے بھی سوچ لیا کریں
     
  8. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ کا درازہ تو اس وقت ایک ہی خیال کھٹکھٹا رہا ہے کہ
    آخر دل کی آواز دماغ اتنی جلدی کیوں سن لیتا ہے اور پھر لاشعوری طور پر اس پر عمل کرنے پر مجبور بھی ہو جاتا ہے جیسے دل کو دل سے راہ ہوتی ہے اسی طرح دل کا کنکش براہ رست دماغ سے بھی ہوتا ہے
    عام طور پر ہ سننے میں آیا ہے کہ فیصلہ کرنے میں دل کی نہیں دماغ کی سنو !


    آپ لوگوں کا اس بارے میں کیا خیال ہے ؟

    اگر د ل اور دماغ کی جنگ ہو تو ان دونوں میں سے کون فاتح قرار پاے گا؟
    ؟
    ؟
    ؟
    ؟
    ِ
    ؟
    ِ
    ؟؟
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل کا دورہ
     
  10. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی ونڈ نکالی ہے آپ نے خوشی جی
    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھا
    یعنی ڈایریکٹ اوپر بھیج رہی ہیں آپ بغیر ٹکٹ کے
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اتنی چھٹیاں‌کرکے آئی تھی جلدی میں اور کوئی جواب سوجھا نہیں تھا
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں چل رہا ہے آپ کو جرمانہ ہو پھر آپ چھٹیاں کم کر دیں گئیں
     
  13. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا۔۔۔۔۔۔۔
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جرمانہ میں‌ ادا چکی ہوں حسن جی
     
  15. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی پھر آپ نے جرمانہ جعلی پولیس والے کو ادا کیا ہے اصلی والے تو یہاں رسیدیں کاٹ کاٹ کر تھک چکے ہیں
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :119::119::119:ھیں یہ کب ہوا ،
     
  17. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    ھھھھھھھھا یہ تو آپ کو پتہ ہونا چاہیے:135:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے دماغ میں‌تو ایسا کچھ نہیں چل رہا ، مجھے کیسے پتا ہو گا
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جب میں چلتا ہوں تو دماغ بھی ساتھ ساتھ چلتا ہے
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ داتھ کیا ہو تا ھے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دوبارہ پڑھ لیں
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہا

    نیچے تاریخ بھی لکھی آ‌تی ھے ہارون جی
     
  23. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    اف میرا سر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درد کر رہا ہے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شیر بنیں شیر
     
  25. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    :143:
    شیر بننے کا کوئی طریقہ آپ کو معلوم ہے تو بتا دیں
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بلا وجہ بولیں
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکیرا بھائی ۔ سیدھا سیدھا کہیں کہ آپکے دماغ میں درد چل رہا ہے۔ :hasna:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے دماغ میں چل رہا ھے جانے کیا؟
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب ہارون بھائی آکر کہیں آپکو بھی شیر بننے کا مشورہ نہ دے دیں۔
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے دماغ میں چل رہا ھے کہ ہارون جی یہ مشورہ نہیں دیں گے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں