غزل سب اشک گہُر کب ہیں، بہانے کے لئے ہیں جو خاص ہیں پلکوں پہ سجانے کے لئے ہیں بے لوث محبت نہیں پابندِ تعلق کچھ ربط ہیں جو صرف نبھانے کے لئے ہیں...