ماشاءاللہ خوبصورت اشعار ہیں
گئی رتوں میں تو شام و سحر نہ تھے ایسے کہ ہم اداس بہت تھے مگر نہ تھے ایسے یہاں بھی پھول سے چہرے دکھا ئی دیتے تھے یہ اب جو ہیں یہی دیوار و در نہ تھے...
ﺍﻓﻀﻞ ﮔﻮﮨﺮ ﺭﺍﺅ (ﺷﺎﻋﺮ
ہجر میں اتنا خسارہ تَو نہیں ہو سکتا ۔۔۔ ایک ہی عشق دوبارہ تَو نہیں ہو سکتا ۔۔۔ چند لوگوں کی محبت بھی غنیمت ہے میاں ۔۔۔ شہر کا شہر ہمارا تَو نہیں ہو...
خوب
مجھے بھول جانے کا شوق ہے تو،شوق سے، شوق پورا کرو....!!! مجھے بھی بہت شوق ہے،تیرے ہر شوق پہ اپنا شوق قربان کرنے کا....!!!❤
میرے____ مزاج___ کا__ اس___ میں__ کیا__ قصور تیرے__ سلوک__ نے___ لہجہ___ بدل___ دیا___ میرا
آپ دوستوں کی بہت مہربانی مجهے خوش آمدید کہنے کیلۓ