جواب: تیرا ککھ نہ رہے اب ام جا رہا ہے زیادہ ٹائم نکال کر آئے گا پھر سب سے بات ہو گی
جواب: تیرا ککھ نہ رہے ام آپ کو مشکور اے:159:
جواب: تیرا ککھ نہ رہے ام ٹھیک اے آپ سب لوگ کیسا اے
جواب: عامل بنگالی اور شہرت ؟ ہارون جی ہم آپ کو شکریہ بولتا اے
جواب: تیرا ککھ نہ رہے کوئی بات نئیں امیں تو سب لوک بھول گیا اے
پٹھان تمہارے اوپر ہے
بہت اچھا موضوع شروع کیا آپ نے آج کے دور میں ایسے ہی موضوعات کی ضرورت ہے
بالکل وہ لوگ ایسا ہی کرتے ہیں ان کو تو بہانا چاہئے
واہ پومی جی آپ کی بات بالکل درست ہے بات عملی قدم اٹھانے سے ہی بنے گی
اس بل کو مسترد ہی ہونا چاہئے تھا
لگتا ہے صدر صاحب کی مت ماری گئی ہے
واہ کنول جی! بہت اچھا مضمون دیا آپ نے! شکریہ
اللہ تعالی ہمارے علما کو ہدایت دے
اچھا جائزہ پیش کیا آپ نے عمر بھائی۔ ہم واقعی نہیں سوچتے۔
ع س ق کی بات دل کو لگتی ہے
اس میں کوئی شک نہیں
میں تو ایسی حق میں ہوں کہ ہمیں ملک کو ترقی دینے کے لیے بڑی بڑی قربانیاں دینی ہوں گی ۔
آمین