1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیرا ککھ نہ رہے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از پٹھان, ‏31 مئی 2006۔

  1. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    حسن کی توپ کا گولا مارا تیرا ککھ نہ رہے
    تجھ پر گر جائے قطبی تارا تیرا ککھ نہ رہے

    بینکنگ کونسل والے تیری ہر شے قرقی کر دیں
    چڑھ جائے تجھ پر قرضہ بھارا تیرا ککھ نہ رہے

    سردی اندر نہر کے بنے ساری رات کھلوتے
    تو نہ آئی لایا لارا تیرا ککھ نہ رہے

    دل کی چوری کے الزام پولیس کا چھاپہ پڑ جائے
    پھڑیا جائے ٹبر سارا تیرا ککھ نہ رہے

    ساری غزل سنا کر بھی نہیں ساڑا دل کا مکیا
    ساڈا ہے بس اِکو نعرہ تیرا ککھ نہ رہے​
     
  2. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جا تیرا وی ککھ نہ رہے
    یعنی آپ کو کبھی نسوار نہ ملے
     
  3. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اری خان کیا لکھتی ہے رے توں
     
  4. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کی سمجھ میں کیا آئے سڑک کے سوا جاؤ ٹریفک کنٹرول کرو
     
  5. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ٹریفک کنٹرول کی تو آپ کے ٹرک الٹ جانے ہیں :wink:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ناں ناں، پٹھان آپ سے بہت محبت کرتے ہیں، دیکھا نہیں اکثر پٹھانوں کے ٹرک کے پیچھے لکھا ہوتا ہے، “موٹروے پولیس کو سلام“ :)
     
  7. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب :lol:
     
  8. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    لکھنے تک ٹھیک ہے جبار پائی :wink:
     
  9. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اصل میں پولیس کو عزت راس نہیں اسلیئے۔۔۔۔
     
  10. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اور حقیقت کیا ہے یہ بھی بتا دیں
     
  11. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اصل میں پولیس کو عزت راس نہیں اسلیئے۔۔۔۔[/quote:vz2yqa7j]

    جبار پائی دیکھ لیں اب :cry:
     
  12. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سچ ہی تو لکھا ہے
     
  13. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وہ تو خوشامد کے طور پر لکھا ہوتا ہے ورنہ دل میں تو ۔۔۔۔۔۔۔ :haha:
     
  14. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    محبت ہی ہوتی ہے دل میں بھی
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیرا ککھ نہ رہے

    پٹھان جی بہت خوب نسوار رکھ کر لکھا تھا ;)
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیرا ککھ نہ رہے

    پٹھان صاحب کو ابھی ابھی آن لائین دیکھا تو یہ یاد آگیا

    [​IMG]
     
  17. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیرا ککھ نہ رہے

    ہاہا
    تیرا ککھ نہ رہے
     
  18. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیرا ککھ نہ رہے

    کانے بچ جائیں تو بھی خیر ہے
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیرا ککھ نہ رہے

    چیٹ بکس میں پٹھان کے پیغامات دیکھے تھے اس کو کسی نے جواب ہی نہیں دیا :soch:
     
  20. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: تیرا ککھ نہ رہے

    کوئی بات نئیں امیں تو سب لوک بھول گیا اے
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیرا ککھ نہ رہے

    بھولے تو نہیں ہیں آپ فورم کو بھول گئے تھے

    کیسے ہیں آپ ؟
     
  22. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: تیرا ککھ نہ رہے

    ام ٹھیک اے آپ سب لوگ کیسا اے
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیرا ککھ نہ رہے

    الحمداللہ ہم بھی ٹھیک ہیں

    آپ اتنا عرصہ کہاں رہے :suno:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیرا ککھ نہ رہے

    خان بائی آپ امیں بول گئی ہے دیکھیں ام نے آپ کا سن دھاگہ تازہ کردی اے
     
  25. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: تیرا ککھ نہ رہے

    ام آپ کو مشکور اے:159:
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیرا ککھ نہ رہے

    ہم آپ کے واپس آنے پر مشکور ہیں :serious:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیرا ککھ نہ رہے

    خان بھائی آتے رہیں اچھا لگتا ہے
     
  28. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: تیرا ککھ نہ رہے

    اب ام جا رہا ہے زیادہ ٹائم نکال کر آئے گا پھر سب سے بات ہو گی
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیرا ککھ نہ رہے

    پٹھان بھائی ہمیں انتظار ہے :237:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیرا ککھ نہ رہے

    ام منتظر اے -
     

اس صفحے کو مشتہر کریں