جزاک اللہ نعیم بھائی۔ نوازشات پر آپ کا شکریہ۔
ابھی تک تو سبھی کچھ سمجھ سے بالا تر ہے اور وقت کی قلت کے باعث میں فورم زیادہ استعمال بھی نہیں کر پا رہا۔
ابھی تک تو اسے سمجھنے کی کوشش ہی کر رہا ہوں۔
شکریہ آپ کا۔
سبحان اللہ بہت خوبصورت نعیم بھائی۔ اللہ اور اس کا رسول جزائے خیر عطا کرے۔
جزاک اللہ احباب کا شکریہ۔
تخیل کو وضو دے کر لکھوں تیری ثنا مولا نہیں ممکن بیاں لیکن یہ ہے تیری عطا مولا کہاں میں ابتدا لکھوں نہیں ممکن بیاں یہ بھی جو میں سر کو جھکا دوں تو...