[ATTACH]
موڈ :)
اوہ حسن بھائی،،،،یہاں تو بڑا بدمعاش بنا پھرتا ہے :)
موڈ اور شریف؟؟؟؟ o_O
ایتھے خاموشی ہو گئی بالکل؟؟سارے کتھے گے؟
بس صحیح ہے
جی ان شاء اللہnp
محترم غم ہی تو زندگی ہیں،،،غم نہ ہوں تو ہماری تاریخ ہی ادھوری رہ جائے :wink:
اس کے ساتھ اپنے اس فورم میں بھی اردو املا پر خاصی توجہ دینے کی ضرورت ہے،بہت سے ممبران اردو کو درست انداز میں لکھنا نہیں جانتے۔
الحمد للہ ! اللہ کا بہت کرم ہے۔بس غمِ روزگار اور غمِ جاناں نے کسی اورروزگار کے قابل نہیں چھوڑا
السلام علیکم
اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش،سدا آباد،شاد اور سکھی رکھے۔
جزاک اللہ واحسن الجزاء آپ نے اتنے پیار اور شاندار انداز سے اپنی خواہشات مجھ تک پہنچائی ہیں۔ہمیشہ خوش اور ہنستے مسکراتے رہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ آپ کی محبتوں کا