1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اک خامشی سی ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از رفاقت حیات, ‏13 ستمبر 2015۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل فورم میں خاموشی چھائی ہوئی ہے،بات کیا ہے؟:cfd:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی غیر موجودگی کی وجہ سے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل۔۔سب صارفین آن لائن آئیں تو کبھی یہ حال نا ہو۔۔۔
    یہ گلا تو میں بھی کر چکی ہوں۔۔۔
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سچی بات ہے۔
     
  5. عبدالصمد بھٹی
    آف لائن

    عبدالصمد بھٹی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2014
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم سلام
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام

    کیسے ہیں محترم کافی دنوں بعد آمد ہوئی سب خیری
     
  8. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    جی،کوئی بولا مجھ سے؟
     
  9. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
     
  10. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    ہم اسی لیے تو آئے ہیں ۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ آپ کے دم قدم سے رونق میں اضافہ ہوگا



    نوٹ : دم کی دال پر زبر پڑہی جائے
     
    رفاقت حیات نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی زبر ہی پڑھی ہے۔۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر نہ پڑّہتے تو حالات الٹ پیش آنے تھے
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    جی وہ تو میں سمجھ ہی گیا تھا،جب آپ نے زبر کو مخصوص لہجے میں کہا۔۔۔۔!
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے آپ سمجھدار ہیں پہلے پاکستانی55 بھائی اکیلے ہی تھے
     
    پاکستانی55 اور رفاقت حیات .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    چلو اچھا ہوگیا۔۔خوب گزرے گے جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بات دیوانے تک ہی رہے تو اچھا ہے "مستانے" تک نہ پہنچ جائیے گا :)
     
    حسن رضا، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پریشان نہ ہوں۔۔۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ تک نہ پہنچے
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے اُن تک بات پہنچ گئی
     
  21. عبدالصمد بھٹی
    آف لائن

    عبدالصمد بھٹی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2014
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد للہ ! اللہ کا بہت کرم ہے۔بس غمِ روزگار اور غمِ جاناں نے کسی اورروزگار کے قابل نہیں چھوڑا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ غموں کی جان چھوڑیں اور زندگی کو کچھ انجوائے کریں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی بالکل۔:)
     
    عبدالصمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جان ہے تو جہاں ہے
     
    عبدالصمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عبدالصمد بھٹی
    آف لائن

    عبدالصمد بھٹی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2014
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    محترم غم ہی تو زندگی ہیں،،،غم نہ ہوں تو ہماری تاریخ ہی ادھوری رہ جائے :wink:
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو غم ہے کس بات کا ؟؟؟ یہاں دوستوں سے شیئر کریں :dilphool:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں