آپ سب کا شکریہ
گجر صاحب یہ کون سی زبان ہے؟ اگر ترجمہ کر دیتے تو کچھ ہم کم عقلوں کی سمجھ میں بھی آ جاتا :?
پیر صاحب آپ کس جنگل سے ہیں؟ اور آپ کے جنگل میں کون کون سے جانور پائے جاتے ہیں؟
عقرب شکائت کرنا اچھی بات نہیں اپنی دم دیکھو اور اپنے کام دیکھو
Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔ بہت دنوں سے حاضری لگوانے کا سوچتی تھی لیکن آپ سب کی باتیں پڑھ کر چلی جاتی تھی لیکن آج سوچا حاضری لگوا ہی...