1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈگر راہ کو کہتے ہیں کٹھن مشکل اور پن گھٹ جتھوں سے مٹیاراں پانی پرتی ہیں۔
     
  2. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم صاحب کے لیے کوئی کٹھن نہیں ۔ یہ ایک ایسے جوان ہیں کہ اگر کسی نے لال کپڑا دھو کر خشک کرنے کے لیے کسی جھاڑی پر پھیلا دیا ہو تو اسے بھی مٹیار سمجھ کر :159: کرتے ہو پہنچ جائیں گے ۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :84: :201:
     
  4. ملک سیفی
    آف لائن

    ملک سیفی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2007
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واقعی ؟ :(
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لگتا ہے ہمارے بھولے بھالے نعیم بھائی کی نظر اس لڑی پر نہیں‌پڑی

    ورنہ آپ لوگوں کو اتنا پروپیگنڈا کرنے کا موقع نہ مل سکتا

    ملاؤں انکو :170:
     
  6. فائزہ
    آف لائن

    فائزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عقرب شکائت کرنا اچھی بات نہیں
    اپنی دم دیکھو اور اپنے کام دیکھو
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فائزہ جی !

    گھبرانے کی بات نہیں۔ اُن کے پاس میرا فون نمبر نہیں ہے۔

    سوکھی دھمکیاں دے رہے تھے :bigblink:
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    تو پھر ہم ملائے دیتے ہیں۔ :170: :91: :170:

    ویسے عقرب صاحب سُوکھی دھمکیاں دینا اچھی بات نہیں ہوتی
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    فائزہ جی آپ میری مسکراہٹ بھی تو دیکھیں‌نا۔

    صرف دم کی طرف دھیان نہ دیں ۔

    دیکھیں میں‌کتنے پیار سے مسکراتا ہوں :)
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور اسی پیار بھری مسکراہٹ میں دُم اٹھا کر ڈنگ مار جاتا ہوں۔

    ہے نا ؟؟
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عقرب بھائی دیکھ لیں۔

    دوست دوست نہ رہا۔ :p
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فی البدیہہ لیجئے


    دوست دوست نہ رہا پیار پیار نہ رہا
    منتظم جو بن گیا اب وہ جبار نہ رہا
    وہ دوستی جو لڑیوں کی گیا تھا تم کو سونپ کر
    وہ تم نہ تھے تو کون تھا؟ تمہی تو تھے
    عہدوں کی رات ڈھل گئی۔ اب تنخواہ دار نہ رہا
    منتظم جو بن گیا ، اب وہ جبار نہ رہا

    برائے : بانگِ رضا
    نعیم رضا​
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! اب اِن اشعار کا مقصد بھی میری مشہوری ہی ہو گی ہے نا؟

    :131: :133: :135: :152: :207:​
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غصہ نہ کریں۔ لڑی کے عنوان پر غور کریں،


    “ دیکھ لے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔“
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لڑی کا عنوان ہے “دیکھ لے“ اور اس کا پہلا پیغام تھا:

    دیکھ لے بُلبُل و پروانہ کی بے تابی
    ہجر اچھا نہ حسینوں کا وصال اچھا ہے​

    اور اس شعر پر تو آپ نے کبھی عمل نہیں کِیا :135:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    فی البدیہہ جواب ذہن میں آگیا ۔۔۔ عرض کرتا ہوں


    نہیں نادان اتنے بلبل و پروانہ کی مانند
    فلرٹ کرتے ہیں ہم تو سنجیدہ نہیں ہوتے
    :bigblink: :237: :bigblink:

    برائے : بانگِ رضا
     
  17. نوید سلیم
    آف لائن

    نوید سلیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2006
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بھائی آپ ماشااللہ بہت حاضر دماغ ہیں :)
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! حاضر دماغ ہونے کے ساتھ ساتھ وہ بھی ہیں۔ :p
     
  19. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وہ کیا ہوتا ہے؟ تفصیل بتائی جائے
    منتظم اعلی صاحب آپ کو کس بات کا ڈر ہے کھل کر کہیں :)
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وہ کا مطلب بتا دیا تو نعیم بھائی کا پول کُھل جائے گا۔ کیوں نعیم بھائی بتا دوں؟ :p
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں خود ہی بتا دیتا ہوں۔ اس میں ڈرنے کی کیا بات ہے۔

    وہ دراصل وہ ہوتا ہے جسکی وہ نہ ہو اور وہ اپنی وہ تلاش کر رہا ہو۔

    سمجھ آ گئی ؟؟؟
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! مان گئے آپ کو آپ وہ ہی ہیں۔ :wink:
     
  23. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    وہ کو لڑی کے عنوان کے ساتھ ملا کر پڑھیں تو بنتا ہے


    وہ دیکھ لے ۔۔۔۔۔۔​


    لیکن یہاں تو کچھ دکھائی ہی نہیں‌دیتا ؟؟
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    لو جی ! ہم یہاں ہیں اور عقرب کو کچھ نظر ہی نہیں آرہا

    اب یقین ہو گیا ہے کہ عقرب کی آنکھیں نہیں ہوتیں۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ الزام عقرب پر پہلے لاحاصل جی یا کوئی اور محترمہ بھی لگا چکی ہیں۔

    عقرب بھائی کیا یہ بات واقعی سچ ہے ؟؟
     
  26. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    پچھلی بار تو ہم لوگوں نے کافی دلائل اور ثبوت مہیا کر کے سب کو یقین دلایا تھا کہ عقرب کی آنکھیں ہوتی ہیں لیکن ایسا لگتاہے کہ یہ صاحب تو خود کو اندھا منوا کر ہی چھوڑیں گے ۔ اور خیال رکھنا اندھے کے ساتھ دوستی کوئی نہ کرنا ورنہ گھر تک بھی چھوڑ کر آنا پڑے گا ۔
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہم نے کب عقرب صاحب کو اندھا کہا؟ کیوں ہمیں عقرب سے ڈنک مروانا ہے؟ :cry:
     
  28. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    لاحاصل نے لکھا ہے:
    سبز آنکھوں والوں کا کوئی بھروسہ نہیں کچھ بھی کہہ دیتے ہیں اور بعد میں صاف مُکر جاتے ہیں ۔
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوسروں کے شر سے محفوظ رہنے کا بہترین حل یہ ہے کہ ایک بانکا سجیلا ، وجیہہ و شکیل :oops: باڈی گارڈ رکھ لیں۔ :warzish: :bigblink: :warzish:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب :lol:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں