آپ کا تعارف؟
بہت شکریہ۔
انٹرنیٹ سے ہی تعارف ہوا تو سوچا ایک اردو فورم بھی جوائن کر لوں، شاید اردو کی جو غلطیاں ہیں مجھ میں وہ بھی دور ہوجائیں۔
زارا احمد۔۔۔۔۔ نام گھروالوں نے ہی رکھا ہے میں نے تھوڑی رکھنا تھا ہاہاہاہاہا۔۔۔ نک بھی زارا ہی ہے۔ عمر 20 سال تعلیم جاری ہے اور حاصل کرنا کیوں ضروری...
تمام احباب کا شکریہ