1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زارا احمد ملک جی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by تانیہ, Apr 12, 2013.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    محترمہ زارا احمد ملک جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. زارا احمد ملک
    Offline

    زارا احمد ملک ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2013
    Messages:
    5
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    زارا احمد۔۔۔۔۔ نام گھروالوں نے ہی رکھا ہے میں نے تھوڑی رکھنا تھا ہاہاہاہاہا۔۔۔
    نک بھی زارا ہی ہے۔
    عمر 20 سال
    تعلیم جاری ہے اور حاصل کرنا کیوں ضروری تھا اس کا جواب جب مکمل تعلیم ہوجائے گی تب دوں گی ۔
    مشاغل اپنے ہی بتاؤں گی ان کے کیوں بتاؤں ہاہاہاہا۔۔۔ نیٹ سرچنگ، کتب بینی جیسٹ بینی ۔۔۔۔ میوزک سنتی ہوں گٹار بجاتی ہوں بس
     
  3. زارا احمد ملک
    Offline

    زارا احمد ملک ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2013
    Messages:
    5
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    انٹرنیٹ سے ہی تعارف ہوا تو سوچا ایک اردو فورم بھی جوائن کر لوں، شاید اردو کی جو غلطیاں ہیں مجھ میں وہ بھی دور ہوجائیں۔
     
  4. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے اس سادہ سے تعارف کے لیے بہت شکریہ آپکو ہمیشہ ہماری اردو پہ خوش آمدید
    امید ہے آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا
     
  5. زارا احمد ملک
    Offline

    زارا احمد ملک ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2013
    Messages:
    5
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا ہے
     
  7. زارا احمد ملک
    Offline

    زارا احمد ملک ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2013
    Messages:
    5
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف؟
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    زارا احمد ملک جی !
    ہماری اردو کی پیاری سی محفل میں خوش آمدید
    اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔ تعلیمی سلسلہ کہاں تک پہنچا ہے آپ کا۔ اور کیسی کتب پڑھنے کا شوق رکھتی ہیں۔ گٹار سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کو موسیقی سے بھی شغف ہے۔ تو موسیقی کیسی پسند کرتی ہیں۔
    امید کرتا ہوں ہمیں آپ کی طرف سے نٹ کھٹ اور اچھی اچھی باتیں پڑھنے کو ملیں گی۔ اور آپ کو بھی اپنی دلچسپی کا بہت کچھ یہاں میسر ہو گا۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     

Share This Page