میں بھی حاضر ہوں جناب اسپیکر۔۔۔۔!
ساتھیو! یہ جو کوئی بھی ہے، صرف تفریح کی غرض سے ایسا کررہا ہے۔۔۔ میرے خیال میں تو اسے سنجیدہ لینے کی ضرورت نہیں!
واہ جناب واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب!
Re: جواب عرض ہے۔ میں نے املے کی غلطی کے علاوہ آپ کی “پیری“ میں بھی ایک غلطی نکالی تھی، مابدولت اس طرف توجہ فرمانا پسند فرمائیں گے؟
واہ صاحب واہ علامہ نعیم رضا صاحب بانگ رضا سے آپ کا انتخاب تو بڑا لاجواب ہے۔۔۔۔ ویسے یہ دیوان مطبوعہ ہے کہ غیر مطبوعہ؟
بہت خوب زاہرا بہن۔۔۔ آپ نے واقعی موضوع کا حق ادا کردیا۔ سچی بات یہ ہے کہ راہنما کی تلاش میں آپ کی لڑی دیکھ کر ہی مجھے انقلاب پر ایک لڑی تخلیق کرنے...
پیر اور استاد پیر صاحب! یہ آپ نے پھر غلطی کردی لکھنے میں۔۔۔ صحیح لفظ “جھوت“ نہیں “جھوٹ“ ہے۔ اور پیر صاحبان تو دنیاوی استادوں سے بھی بڑے استاد...
صحیح مصرعہ اس طرح ہے: بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا
پیر صاحب! بنا نکاح کئے رخصتی کرکے سرپٹ دوڑ لگانے کی اتنی جلدی بھی کیا تھی کہ“اللہ ہی حافظ“ میں سے “ظ“ کا نقطہ ہی چھوڑ آئے۔ اور ہاں جنگل میں رہنے...
انقلاب کیسے؟ انقلاب کیسے لایا جاسکتا ہے اور ہم کیا کردار ادا کرسکتے ہیں؟ یہ ایک بہت ہی وسیع بحث ہے۔ بہت سے پہلو ہیں جن کا تفصیلی جائزہ لینے کی...
انقلاب۔ میری نظر میں کیا ہمارے وطن عزیز پاکستان میں انقلاب ضروری ہے؟ میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت پاکستان کی سیاسی، سماجی اور معاشرتی صورتحال ایک...
تمام ساتھیوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے سب کے مزاج بخیر ہوں گے۔ ہم میں سے کئی لوگ ایسے ہیں جو ملکی صورتحال سے بالکل مایوس ہوچکے ہیں...
واہ فخر نوید بھائی! بہت ہی شاندار غزل کہی ہے۔ یہ آپ کا انتخاب ہے تو بھی لاجواب اور اگر آپ کی تخلیق ہے تو اور بھی بے مثال۔۔۔۔
قافلہ گم صم کھڑا ہے، کھوگئی منزل کہیں اس سے بڑھ کر بھی بھلا ہوگی کوئی مشکل کہیں؟ آسرے ہیں ٹوٹنے کو، ناؤ ہے طوفان میں دیکھئے! ہاں دیکھئے! شاید...
تجزیہ پسند کرنے کا شکریہ۔ میری خواہش ہے کہ یہاں صرف تجزیہ تک محدود نہ رہا جائے بلکہ عملی پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی جائے۔ (مجھے “عمار صاحب“ کہنے کے...
ہم خود کیا ہیں؟ میرے لئے دین اور سیاست کا موضوع ایسا ہے کہ بولنے پر آؤں تو بولتا ہی رہوں۔ کتنے مسائل ہیں، کتنی باتیں ہیں، جن پر ہمارا معاشرہ بے حسی...
راہنما کی تلاش تمہید تمام ساتھیوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے سب بخیر ہوں گے۔ ماشاء اللہ اتنے اعلیٰ تبصرے اور تجزیئے پڑھنے کو ملے...
میری معلومات کے مطابق صحیح اردو لفظ “عش عش“ نہیں بلکہ “اش اش“ ہے جیسا کہ حکیم محمد سعید نے اس تحقیق کی کئی بار وضاحت کی۔ بالکل اسی طرح جیسے بقول ان...
ماشاء اللہ! کافی معلومات ہے آپ کو۔ بھائی! میں نے تو بہت سوچا ہے کہ کس طرح کیا کچھ ٹھیک کیا جاسکتا ہے؟ کیونکہ میری تو دلچسپی ہی سیاست میں ہے اور “علم...
غزل خود ہی الزام دھرا، خود ہی سزا دی تم نے جو تمہاری تھی خطا، کیوں وہ بھلادی تم نے؟ میری غلطی کہ کیا تم پہ بھروسہ میں نے میری ہر بات زمانے کو...