جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مزاج کا مذاق بن گیا
جواب: گپ شپ حصہ دوم مثال کے طور پر کیا گپ شپ لگائیں ؟
جواب: خود کو آزمائے جواب دے کر ہاتھی کو چیونٹی نظر نہی آتی تو جوتی کس طرح نظر آئی ؟
جواب: گپ شپ حصہ دوم ارے آپ لوگ سچ میں ہم کو پاگل کر دوگے ۔سب کچھ الٹ ہو رہا ہے ۔لڑی ہے یہ کے کوئی جال جس میں پھنس کر نکلنے کی سمجھ نہی آتی
جواب: گپ شپ حصہ دوم آخر یہ بات کا کیا مطلب ہے جو سانا نے کی ہے ۔مجھ کو تو سمجھ نہیں آئی
جواب: گپ شپ حصہ دوم چا دن کی چاندنی پھر اندھیری رات ہے
جواب: بات مت کریں۔ وہ کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ دنیا کا سب سے بڑا جھٹ کہ دو عورتیں چپ تھیں۔۔احمد بھائی آپ بھی سوچ لے کس کو خاموش کرا رہیں ہیں ؟
جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں سوال کرو جواب حاضر ہوگا صبح تک جواب دے سکتی ہوں
جواب: گپ شپ حصہ دوم بھٹی بھائی کیا آپ لوگوں نے مجھے دیکھا ہے ۔؟ کیا اسلام نے مجھے پسند نہ پسند کا حق نہیں دیا ؟ غیر مردوں سے باتیں یا ان کو دیکھنا...
جواب: گپ شپ حصہ دوم چلو اسی خاطر اس مہمان کا تھوڑا ساتھ دو اور مشکل حل کرو
جواب: عمر گزشتہ سے میراہر پل کیوں اُلجھتا ہے بہت اچھی اور گہری شاعری ہے ۔۔تھینک یو
جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں ڑ کی طرح بے مقصد تو نہیں ہوں نا
جواب: گپ شپ حصہ دوم ہارون بھائی سانا تو مہمان ہے ۔تنگ تو ہم بیچارے میزبانوں کو کیا جاتا ہے ۔
جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں ذکر الٹا ہو رہا ہے کیا میں چڑیل ہوں جو ڈر گئے آپ لوگ
جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں دور کردی با
جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں حالیہ مثال دیکھو ہارون بھائی نے جٹ سے دوسری غلطی کی
جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں ثابت ہوا کے مردوں میں عقل ٹوکنے سے آتی ہے
جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں بغیر نمبر آئے لفظ سے فقرہ بنا دیا آب نے
جواب: گپ شپ حصہ دوم آصف بھائی آپ کیوں ہم کو تنگ کر رہے ہو ؟
جواب: گپ شپ حصہ دوم پتہ نہیں آپ لوگ میں کون کسے سمجھا رہا ہے ۔