1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ حصہ دوم

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏21 اگست 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    آصف تو بی با پتر ہے وہ کیوں تنگ کرنے لگا
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    میں نے تو نہیں کہا :no:
     
  3. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    ہارون بھائی سانا تو مہمان ہے ۔تنگ تو ہم بیچارے میزبانوں کو کیا جاتا ہے ۔
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    کسنے کہا کےمیں مہمان ہوں آپ بھول رہی ہیں ہم نے آپ کو خوش آمدید کیا تھا
     
  5. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    چلو اسی خاطر اس مہمان کا تھوڑا ساتھ دو اور مشکل حل کرو
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    میں حمایتی تو کسی کا نہیں ہوں وہ تو ایک گپ شپ تھی ، اور آپ کی طرح میں بھی اُنہیں‌ یہی مشورہ دونگا کہ ’’ اک آگ کا دریا ہے اور تیر کے جانا ہے ‘‘ اس لیے بہت سوچ سمجھ کر ، اور یوں‌ یہ سب کچھ مناسب بھی نہیں ہے ، ویسے وہ خود سمجھ دار ہیں ، اپنا برا بھلا خود سمجھتی ہیں ۔
     
  7. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    بھٹی بھائی کیا آپ لوگوں نے مجھے دیکھا ہے ۔؟ کیا اسلام نے مجھے پسند نہ پسند کا حق نہیں دیا ؟ غیر مردوں سے باتیں یا ان کو دیکھنا حرام ہے میں یہ بھی جانتی ہوں اور نہ میں کوئی حد پار کرنا چاہتی ہوں۔بس ایک خواہش ظاہر کی ہے اور اللہ زبردست کارساز ہے ۔آپ سب کا بے حد شکر گزار ہوں ۔
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    :101: :101:
     
  9. محمداقبال فانی
    آف لائن

    محمداقبال فانی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اپریل 2011
    پیغامات:
    64
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
    کہ پہلے چاشت پھروقتِ زوال آتا ہے
     
  10. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    چا دن کی چاندنی پھر اندھیری رات ہے
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    یہ بہت ہی غلط بات ہے :139:
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم


    ارے آپ حکم کریں‌تو میں معصوم اپنی زبان ہی کٹوا دوں ۔:bigblink:
     
  13. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    آخر یہ بات کا کیا مطلب ہے جو سانا نے کی ہے ۔مجھ کو تو سمجھ نہیں آئی
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    اللہ جانتا ہے کون کسے تنگ کر رہا ہے ۔
     
  15. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    ارے آپ لوگ سچ میں ہم کو پاگل کر دوگے ۔سب کچھ الٹ ہو رہا ہے ۔لڑی ہے یہ کے کوئی جال جس میں پھنس کر نکلنے کی سمجھ نہی آتی
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم


    دیکھو گڑیا ! گپ شپ اپنی جگہ ، آپ نے مجھے بھائی کہا ہے اس لیے میں نے مناسب سمجھا کہ آپ کو ایک بھائی کی ہی طرح نصیحت کروں ، گڑیا ہم لوگ اسلام کو اپنی مرضی پر ڈھال لیتے ہیں ، اسلام کی جو چیز پسند ہو اپنے لیے صرف وہی منتخب کر لیتے ہیں ، بے شک اسلام نے آپ کو یہ حق دیا ہے مگر اس کے بھی کچھ اصول وضع کیے گئے ہیں ، اور جب کہ اپ سمجھتی ہیں کہ اللہ کارساز ہے تو پھر اس پر ہی سب کچھ چھوڑ دیں ، اور اگر پھر بھی کچھ کہنا ضروری سمجھتی ہیں تو اسی فورم پر ذاتی پیغامات کا آپشن بھی ہے آپ وہ استعمال کر سکتی ہیں ، جو ذیادہ مناسب ہوتا ، اور اگر صرف اللہ پر ہی بھروسہ کرتی تو زیادہ مناسب تھا ۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیں ۔
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    یہ سب چھوڑیں کوئی گپ شپ لگائیں ۔
     
  18. صفاء
    آف لائن

    صفاء ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    مثال کے طور پر کیا گپ شپ لگائیں ؟
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    کوئی گپ ہی سنا دیں !
     
  20. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    صفاء جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس طرح آپ نے سب کے سامنے ہمارا مذاق بنا کے رکھا ھے ۔یہ سب کچھ ہمیں بلکل بھی اچھا نہ لگا۔کل میں نے آپ کو سمجایا لیکن شائد آپ پر کوئی جن یا بھوت سوار ہے ۔آپ جو کوئی بھی ہے نہ میرا آپ سے کوئی رشتہ ہے اور نہ میں آپ کو جانتا ہوں۔آپ چاہے جتنا بھی زور لگائیں لگالے لیکن میرا مذاج بدل نہیں پاؤگی۔ہمارے علاقہ میں ہمارا ایک سٹیٹس اور مقام ہے۔۔جس کو میں صرف آپ کے لئے نظرانداز نہیں کر سکتا ۔لیکن جس طرح کا طریقہ آپ نے اپنایا ہوا ہے تو اس سے لگتا ہے کہ آپ بچوں والی عادتیں رکھتی ہو۔لوگ پیار محبت ضرور کرتے ہیں لیکن اس طرح نہیں۔۔لیکن آپ نے تو اس کو ایک کھیل سمجھا ہوا ہے ۔۔عجیب عجیب پیغامات سے یہاں سب کو پریشان کیا ہوا ہے ۔ہر کوئی آپ کو نصیحت کر رہا ہے لیکن آپ تو جیسے کچھ جانتی ہی نہیں ہو۔آج بھی آپ کے سارے پیغامات میں وہ ہی رویہ تھا بار بار میرے بارے میں اشارے دے رہی تھی۔مجھے نفرت ہے ایسی لڑکی سے ۔آپ کو چاہیے تھا کہ آپ اس کے لئے ذاتی پیغامات کو منتخب کرتی اور آپ کا جو بھی مسئلہ تھا ادھر بیان کرتی لیکن آپ پتہ نہیں دماغ رکھتی بھی ہو یا نہیں ۔
    آب خود سوچیں کہ کیا کوئی ایسی لڑکی سے زندگی گزارنا پسند کریگا ؟ جواب ہر کوئی نہیں میں دے گا۔

    آگر آپ اخلاق سے کام لیتی اور بھروسہ دلانے میں کامیاب ہوتی تو یقینًا میں آپ کا ساتھ دیتا لیکن ایسا آپ نے نہ کیا اور ویسے ہم نہ ہونے دیں گے۔میں نے زندگی میں ایسا رشتہ کسی کے ساتھ نہیں بنایا۔۔جب وقت آیااور کوئی پسند آئی ۔جو ہر طرح سے زندگی گزارنے کے قابل ہو تو صفاء جی پاکستان کیا اس کو پاتال سے بھی لا سکتا ہوں ۔اِتنی حیصیت ہے میری لیکن آپ جیسی کو تو میں دیکھوں بھی نہ۔
    آپ ہر کسی سے یہ کہتی ہے کہ اسلام میں اپنی پسند کا حق ہے ۔۔۔تو بلکل ہے لیکن اس کے کچھ قوانین پھی ہے ۔یہ اسلام کا جھنڈا صرف آپ کے حوالے نہیں ہے کہ جس طرح چاہے اپنی مقصد کے لئے لہرائیں اور باقی سب کو پیچھے چھوڑ دو۔۔اپنا جھنڈا اپنے پاس سنبھال کے رکھو۔


    انفرادی لفظ کو سمجھتی ہو یعنی یہ قصہ میرے اور تمھارے درمیان میں ہونا چائیے تھا ۔آپ مجھے ذاتی طور پر جاننے کی کوشش کرتی تو بہت اچھا ہوتا اگر تم مجھے پسند آتی تو بی شک آپ کی زبان سے نکلا ہوا ہر لفظ پتھر پہ لکیر کی مانند ہوتا اور ہم آپ کی بہت عزت کرتے لیکن آپ نے کوئی اور ہی طریقہ اپنایا اور سب کے سامنے خود آپنے آپ کا اور ہمارا مذاق بنایا۔
    آج کے بعد صرف اور صرف آپکی وجہ سے یہ فارم چھوڑ کے جا رہا ہوں ۔آئندہ آپ سے گذارش ہے کہ میرے بارے میں ایک لفظ بھی نہ لکھا کرو اس کے لئے میں آپ کا احسان مند رہونگا ۔۔۔۔۔۔۔۔
    سب کو آخری سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زین آکاش
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    زین بھیا یہ کیا بات ہوئی بھلا
    آپ مجھ سے رابطہ کریں ذرا
     
  22. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    ملک بلال بھائی میں آب سب کا دل توڑنا نہیں چاہتا لیکن بعض دفعہ حالات بہت کچھ کر وا لیتے ہیں
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    زین بھائی ۔ کیا حال ہے جناب ؟ سب خیریت ؟
     
  24. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    بے حال ہوگئے ہیں انہی غلط گمان سے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    آج آصف پتر نہیں پہنچا ابھی تک
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    ارے واہ آپ تو سمجھ دار ہو گئے ہو
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    توبہ میں کیوں کسی کی زبان کا خون اپنے سر لوں ہاتھ ہوتے تو کچھ اور بات تھی:bigblink:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    آصف پتر سنبھال لے بطور سند بوقت ضرورت کام آئے گا
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    زین یہ کیا ہے میں مانتی ہوں صفاء نے بچپنے والی حر کت کی ہے آپ تو مچیور بنئے میرے سمجھ میں نہیں ارہا کے میں یہاں آپ سے بات کروں بھی یا نہیں
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    :170: ،
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں