خیر مبارک بہت بہت شکریہ جو میرے بهائی میری خوشی میں شامل ہوے اللہ تعالیٰ سب ایسی خوبصورت خوشوں نصیب فرمائے آمین
منگوال
اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب خیر مبارک بہت بہت شکریہ ہارون الرشید بهائی ملک بلال بهائی میری دعا ہے اللہ تعالیٰ سب پر آپنی رحمتوں عطاء...
اسلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا سر جی میں میں آج حاضر ہوں
اچھی اور معلوماتی تحریر کے لیے شکریہ
نعیم بھائی کہتے ہیں کہ ،۔۔۔ لکھا ہے دانے دانے پر کھانے والے کا نام میں پاک جا رکر بھی ملک بلال کی شادی تک نہ رکھ سکا...
ہم پردیس میں رہنے آپ کی ملاقاتوں کی تصویریں دیکھ دیکھ کر بہت خوش ہوتے رہتے ہیں یہ پیار بھری ملاقاتیں اللہ پاک مزید نصیب...
واصف بھائی کے چہرے پر آج سنت رسول سجھی ہوئی ہے ماشاءاللہ
السلام علیکم ملک بلال بھائی اور محترم الکرم جی کیسے ہو ہیں آپ سب :03::dilphool: کل میرے ویر کی شادی ہے سب کو مبارک باد...
آصف بھائی گجر مہج دے دیتا پر کٹا رکھ لیتا ہے
اسلام علیکم کون کون بلال بھائی کی شادئ میں شآمل ہو رہا ہے
جی بلکل
ابوبکر کو سالگرہ مبارک ، بہت بہت ، اللہ تعالی آپ کی زندگی میں خوشیاں اور آخرت میں کامیابی نصیب فرمائے ۔آمین
سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد بےباک جی اللہ کریم آپ کو صحت و تندرستی اور خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آپ اسی طرح ہمیشہ ہنستے ہنساتے مسکراتے رہیں...
اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب مجھے ایک ایسے سافٹ ویر کی ضرورت ہے جس سے ونڈو کو یوایس بی بوٹ بنا سکوں WinToFlash گوگل سے ملتے وہ...
اسلام علیکم کیا حال ہے آپ سب اللہ پاک آپ سب یہ سفر کامیاب کرے ۔آمین آپ کی تصویریں کا انتظار رہے گا
ویسے بلال بھائی لگتے نہیں بکرے چور :wink::84::84::84::84::84:
چوری کے بکرے کھانے میں مزہ کچھ ذٰیادہ تو نہیں
آپ اور بلا ل ،محبوب ۔کی طرف سے کون سا دن ہے