1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیف بھائی کیلئے دل کی گہرائیوں سے مبارک باد

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏16 نومبر 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    ارے یہ اپنے لاجواب یعنی سیف بھائی صاحب ابو جی بن گئے ہیں اور ہم ہر بار کی طرف تایا با جی یا بڑے ابا وغیرہ وغیرہ

    اللہ کریم نے ان کے گھر میں رحمت بھیجی ہے اور انہیں ایک بہت ہی پیاری چندا بیٹی سے نوازا ہے خوشیو ں میں شریک ہوجائیں


    جلدی جلدی آجائیں بھئی
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ!
    یہ تو بہت خوشی کی خبر ملی ہے۔
    رب کی رحمت کی ننھی گڑیا کی شکل میں آمد بہت بہت مبارک ہو لاجواب بھائی
    اللہ پاک زندگی دے صحت و تندرستی عطا فرمائے اور تاعمر شاد آباد رکھے۔
    آمین

    [​IMG]
     
    لاجواب اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب
    خیر مبارک
    بہت بہت شکریہ
    ہارون الرشید بهائی
    ملک بلال بهائی
    میری دعا ہے اللہ تعالیٰ سب پر آپنی رحمتوں عطاء فرمائے آمین
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    1.gif
    flowers full.gif mubarak new.gif
    RedRoseAnimated-1.gif nak full.gif
     
    لاجواب نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک
    بہت بہت شکریہ
    جو میرے بهائی میری خوشی میں شامل ہوے
    اللہ تعالیٰ سب ایسی خوبصورت خوشوں نصیب فرمائے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں