جواب: دینی بیت بازی نماز اچھی زکوٰۃ اچھی روزہ اچھا حج اچھا مگر میں باوجود اس کے مسلماں ہو نہیں سکتا نہ جب تک کٹ مروں میں خواجہ یثرب :drood: کی عزت...
جواب: دینی بیت بازی افلاک سے آتا ھے نالوں کا جواب آخر کرتے ھیں خطاب آخر، اُٹھتے ہیں حجاب آخر تھا ضبط بہت مشکل سیلِ معانی کا کہہ ڈالے قلندر نے...
جواب: دینی بیت بازی یا رسول اللہ :saw: تیرے در کی فضاؤں کو سلام گنبد خضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چہاؤں کو سلام والہانہ جو طوافِ روضہ اقدس کریں مست و بے خود...
جواب: دینی بیت بازی ہر ابتداء سے پہلے ہر انتہا کے بعد ذاتِ نبی :saw: بلند ہے ذاتِ خدا کے بعد دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ میں سب کو مانتا...
جواب: دینی بیت بازی میں وہ سنی ہوں جمیل قادری مرنے کے بعد میرا لاشہ بھی کہے گا الصلوٰۃ و السلام
جواب: دینی بیت بازی یقیں پیدا کر اے غافل، تجلّی عین فطرت ہے کہ اپنی موج سے بیگانہ رہ سکتا نہیں دریا
جواب: دینی بیت بازی ہر دور میں کوشش تو بہت کی گئی لیکن کوزے کے مقدر میں سمندر نہیں آیا کیسے یہ سمجھ پائے گی حیدر کی حقیقیت دنیا کی سمجھ میں تو...
جواب: دینی بیت بازی یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شائد کہ آرہی ہے دمادم صدائے کن فیکوں
جواب: دینی بیت بازی دل سوز سے خالی ہے ، نگہ پاک نہیں ہے پھر اس میں عجب کیا کہ تو بے باک نہیں ہے ہے ذوق تجلی بھی اسی خاک میں پنہاں غافل! تو نرا...
جواب: دینی بیت بازی نیزے کی نوک دوشِ نبی :saw: زینِ ذوالجناح ججتی ہے اس طرح کی سواری حسین :as: کو
جواب: دینی بیت بازی یقین ِ محکم ، عمل پیہم ، محبت فاتح عالم جہاد زندگی میں یہ مردوں کی ہیں شمشیریں
جواب: دینی بیت بازی یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن
جواب: دینی بیت بازی یہ شرف یہ اوج یہ حق رسی بلغ العلیٰ بکمالہ یہ ضیاء یہ حسن یہ روشنی کشف الدجیٰ بجمالہ کوئی خوبی ان سے نہ بچ سکی حسنت جمیع...
جواب: دینی بیت بازی یارب بہ فضل خویش بکن حاجتم روا محتاج غیر خود نہ کنی این شکستہ را کس نیست در جہاں کہ کند ناز من قبول یارب قبول کن تو منے نا...
جواب: دینی بیت بازی اس انجمن میں ذکر رسالت مآب ہے اس انجمن میں سانس بھی لینا ثواب ہے ختم الرسل ہے حاصل ام الکتاب ہے ان پر سلام جن کا پسینہ گلاب ہے...