1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دینی بیت بازی

Discussion in 'جہانِ حمد و نعت و منقبت' started by نعیم, Nov 4, 2009.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی



    آریان بھائی اس بات کو پڑھ لیں شکریہ
     
  2. آریان انیس
    Offline

    آریان انیس ممبر

    Joined:
    Feb 25, 2010
    Messages:
    179
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    ٹھیک ہے ہارون بھائی اب خیال رہے گا پہلے مجھے پتہ نہی تھا:143:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یہی ہے خالد اساس رحمت یہی ہے خالد بنائے عظمت
    نبی کا عرفان زندگی ہے، نبی:saw: کا عرفان بندگی ہے
     
  4. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    جواب: دینی بیت بازی

    یوں ذہن میں جمال رسالت سما گیا
    میرا جہان فکر و نظر جگ مگا گیا
     
  5. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    جواب: دینی بیت بازی

    اے خدا اے خدا !
    جس نے کی جستجو۔
    مل گیا اسکو تو
    سب کا تو ہے راہنما
     
  6. عارف عارف
    Offline

    عارف عارف ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2010
    Messages:
    729
    Likes Received:
    2
    جواب: دینی بیت بازی

    ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
    نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر
     
  7. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    Joined:
    Jan 30, 2007
    Messages:
    953
    Likes Received:
    43
    جواب: دینی بیت بازی

    روک لیتی ہے آپ :saw: کی نسبت ، تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں
    یہ کرم ہے حضور :saw: کا ہم پر ، آنے والے عذاب ٹلتے ہیں ۔۔۔۔
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    نعت سرکار :saw: کی پڑھتا ہوں میں بس اِسی بات سے گھر میں میرے رحمت ہو گی
    اِک تیرا نام وسیلہ ہے میرا رنج و غم میں بھی اسی نام سے راحت ہو گی
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یہ دنیا یوں تو میرے روبرو ہے
    مدینہ دیکھنے کی آرزو ہے
    کہے جسکو رضا جنت ، وہ دنیا
    مدینے کی بہارِ رنگ و بو ہے
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے
    جھولی میں اگر ٹکڑے تمھارے نہیں ہوتے
     
  11. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    Joined:
    May 12, 2009
    Messages:
    392
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    صبح کو باغ میں شبنم پڑتی فقط اس لیے
    کہ پتہ پتہ کرے ذکر خدا باوضو ھو کر!!!!!
     
  12. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    Joined:
    May 12, 2009
    Messages:
    392
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    اے جبین مصطفٰی :saw: اتنا بتا
    کتنے سجدوں کا صلہ ھے فاطمہ:as:
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    ہو کرم سرکار :saw:اب تو ہو گئے غم بے شمار
    جان و دل تم پر فدا اے دو جہاں کے تاجدار :saw:
     
  14. پاکیزہ
    Offline

    پاکیزہ ممبر

    Joined:
    Jul 10, 2009
    Messages:
    249
    Likes Received:
    86
    جواب: دینی بیت بازی

    رحم کر مولا ، رحم کرنا ہے تیری شان
    میں اک عاجز ناقص سا ہوں انسان
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: دینی بیت بازی

    نوکِ مژہ پہ جن کی رھے اشکِ کربلا
    پائیں گے حشر میں شفاعت رسول کی
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یا رب میری سوئی ہوئی قسمت جگا دے
    صحراء مدینہ مجھے آنکھوں سے دکھا دے​
     
  17. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: دینی بیت بازی

    یہ بندگی خدائی وہ بندگی گدائی
    یابندہء خدا بن یا بندہء زمانہ

    (شاعرِ ہند، شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ)​
     
  18. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    Joined:
    May 12, 2009
    Messages:
    392
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    مریم از یک نسبت عیسی عزیز
    از سہ نسبت حضرت زھرا عزیر
     
  19. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    جواب: دینی بیت بازی

    زہے مقدر حضور حق سے ، سلام آیا، پیام آیا
    جھکاؤ نظریں، بچھاؤ پلکیں ادب کا اعلی مقام آیا
     
  20. asfar-haider
    Offline

    asfar-haider ممبر

    Joined:
    Feb 14, 2010
    Messages:
    15
    Likes Received:
    0
    جواب: دینی بیت بازی

    اس انجمن میں ذکر رسالت مآب ہے
    اس انجمن میں سانس بھی لینا ثواب ہے
    ختم الرسل ہے حاصل ام الکتاب ہے
    ان پر سلام جن کا پسینہ گلاب ہے
    عرش سے نور چلا اور حرم تک پہنچا
    سلسلہ میرے گناہوں کا کرم تک پہنچا
    تیری معراج کہ تو لوح و قلم تک پہنچا
    میری معراج کہ میں تیرے قدم تک پہنچا
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: دینی بیت بازی

    اے کاش وہ دن کب آئیں گے جب ہم بھی مدینہ جائیں گے
    دامن میں مرادیں لائیں گے جب ہم بھی مدینہ جائیں گے
     
  22. asfar-haider
    Offline

    asfar-haider ممبر

    Joined:
    Feb 14, 2010
    Messages:
    15
    Likes Received:
    0
    جواب: دینی بیت بازی

    یارب بہ فضل خویش بکن حاجتم روا
    محتاج غیر خود نہ کنی این شکستہ را
    کس نیست در جہاں کہ کند ناز من قبول
    یارب قبول کن تو منے نا قبول را
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    ارض و سما کہاں تیری وسعت کو پا سکے
    میرا ہی دل ہے ایک جہاں تو سما سکے
     
  24. asfar-haider
    Offline

    asfar-haider ممبر

    Joined:
    Feb 14, 2010
    Messages:
    15
    Likes Received:
    0
    جواب: دینی بیت بازی

    یہ شرف یہ اوج یہ حق رسی
    بلغ العلیٰ بکمالہ
    یہ ضیاء یہ حسن یہ روشنی
    کشف الدجیٰ بجمالہ
    کوئی خوبی ان سے نہ بچ سکی
    حسنت جمیع خصالہ
    ہے درود پڑھنے کی جا یہی
    صلو علیہ وآلہ
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    ہجرِ نبی :saw: میں آہ کہاں بے اثر گئی
    تڑپے جو ہم یہاں تو مدینے خبر گئی ۔
     
  26. asfar-haider
    Offline

    asfar-haider ممبر

    Joined:
    Feb 14, 2010
    Messages:
    15
    Likes Received:
    0
    جواب: دینی بیت بازی

    یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
    قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں نہ کوئی قریب کی بات ہے
    جسے چاہیں اسکو نواز دیں ، یہ درِ حبیب :saw: کی بات ہے
     
  28. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے
    جھولی میں اگر ٹکڑے تمہارے نہیں ہوتے
     
  29. asfar-haider
    Offline

    asfar-haider ممبر

    Joined:
    Feb 14, 2010
    Messages:
    15
    Likes Received:
    0
    جواب: دینی بیت بازی

    یقین ِ محکم ، عمل پیہم ، محبت فاتح عالم
    جہاد زندگی میں یہ مردوں کی ہیں شمشیریں
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    نسیما جانبِ بطحا گذر کن
    زاحوالم محمد :saw: را خبر کن
    توئی سلطان عالم یا محمد :saw:
    زروئے لطف سوئے من نظر کن
     

Share This Page