اسلام علیکم - برادر بھائی اور نعیم بھائی - آپ کے مشورے میرے قابل احترام اور رہنمائی کا باعث ہیں - اسی طرح مجھے اپنے قیمتی مشوروں سے نوازتے رہیے -...
اسلام علیکم نعیم بھائی آپ کی جو معلومات دی ہیں وہ میرے لئے ایسی ہیں جیسے پیاس سے مرتے ہوئے انسان کے لئے پانی کا ایک گھونٹ اور شکریہ جیسے الفاظ ان...
:wow: ترقی ملنے میری طرف سے مبارک اللہ آپ کے ہر نیک کام میں مزید ترقی فرمائے
شکریہ لک فارورڈ صاحب -
شکریہ حسن بھائی - آپ تو میرے ہی شہر کے ہیں
یعنی تمام رضا صاحبان رضا مند ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن کس بات پر
اسلام علیکم - بے مثال بھائی آپ کا جواب بھی بے مثال ہے سمجھ نہیں آ رھا کہ آپ کا شکریہ کیسے ادا کروں - آپ نے واقعی اچھی معلومات سے نوازا ہے - اللہ آپ...
بے مثال بھائی کی مہربانی سے پڑھ لیں پھر سے - کیونکہ پڑھنے اور سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی
قطب نما - طول عرض اور عرض بلد کیا ہیں
ٹوٹ جاتے ہیں سبھی رشتے مگر دل کا دل سے رابطہ اپنی جگہ دل میں تیرے نہ ملنے کا یقین تجھ کو پا لینے کی دعا اپنی جگہ
:hands: :computer: نعیم رضا بھائی میری طرف سے بھی :a150:...
:salam: مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے کہ کوئی بھائی یا بہن اپنی رائے نہیں دے رہا کیا آپ کو موضوع اچھا نہیں لگا ؟ کم از کم تنقید ہی کر دیتے ۔ سب کو...
:mashallah: لیکن کس چیز کی رضا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مندی
پیاسا بھائی کو ہماری اردو پر خوش آمدید :dilphool: میرے خیال میں تو سب ممبرز خلوص سے ویلکم کر رہے ہیں پوائنٹس کا کوئی چکرنہیں - کیوں نعیم بھائی ؟
شکریہ نعیم بھائی - حسن رضا بھا ئی میر ے اتنے ہی عزیز ہیں جتنے کہ آپ - باقی نام میں مطابقت صرف اتفاق ہے
اس سے ثابت ہو تا ہے کہ فیصل آباد والے اہل ذوق ہیں - (یہ ہماری اردو کی تعریف ہے )
وعلیکم سلام و رحمتہ و برکاتہ - آپ کی خواہش سر آنکھوں پر پتہ نہیں ان پرچوں سے کب جان چھوٹے گی - لیکن ختم ہونے پر...
عرفان بھائی اللہ کے تمام نام اسم اعظم ہیں - لیکن ایک اسم باری تعالٰی ایسا ہے جس کو اللہ تعالٰی نے مخفی رکھا ہے اور اس کو پڑھنے اور اس کی برکت سے ہر...