1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹوٹ جاتے ہیں سبھی رشتے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عدنان رضا, ‏12 اپریل 2009۔

  1. عدنان رضا
    آف لائن

    عدنان رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مارچ 2009
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ٹوٹ جاتے ہیں سبھی رشتے مگر
    دل کا دل سے رابطہ اپنی جگہ
    دل میں تیرے نہ ملنے کا یقین
    تجھ کو پا لینے کی دعا اپنی جگہ
     
  2. نادیہ رضا
    آف لائن

    نادیہ رضا مہمان

    واہ بہت خوب :a165:
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    عدنان رضا صاحب۔
    آپ کی ذاتی شاعری کا پہلے پہلے اشعار پڑھنے کو ملے۔
    بہت خوب ہیں۔ داد قبول کیجئے۔
     
  4. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ واہ ،بہت خوب جناب
     
  5. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت خوب عدنان رضا صاحب۔
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ایکسلینٹ۔۔۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عدنان بھائی ۔ بہت خوب۔
    میری تجویز ہے کہ اس تخیل پر مزید کام کریں
    اور غزل مکمل کریں۔
     
  8. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب عدنان بھاٰی اللہ آپ کا خوش رکھے
     
  9. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ جناب :a180: :dilphool:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عدنان جی بہت اچھے


    مگر آپ مجھے بتائیں گے کہ شعر ھیں کس کے :soch:
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عدنان رضا صاحب۔
    آپ کی ذاتی شاعری کے پہلے پہلے اشعار پڑھنے کو ملے۔
    بہت خوب ہیں۔ داد قبول کیجئے۔[/quote:1f2xjx7u]


    میرا خیال ہے یہ اشعار عدنان بھائی کے ہی ہیں :soch:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اگر ایسا ہے تو حیرت ھے یا پھر عجیب اتفاق ھے :yes:
     
  13. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عدنان رضا صاحب نے پلٹ کر اپنی شاعری کی خبر تک نہیں لی :nose:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں