اک شخص تھا پاگل پاگل سا پر باتیں ٹھیک ہی کہتا تھا اک روز کوئی تو سوچے گا اور پہروں بیٹھ کر روئے گا۔ بُہت خوب لکھا
ابھی اس طرف نہ نگاہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوں میرا لفظ لفظ ہو آئینہ ، تجھے آئینے مین اُتار لوں میں تمام دن کا تھکا ہوا ہوا ، تو تما شب کا جگا...
دل کے صحرا میں چلی سرد ہوا ابر گُلزار پے برسا ہو گا ساری دُنیا ہمیں پہچانتی ہے کوئی ہم سا بھی نہ تنہا ہو گا
کس کو قاتل کہوں کس کو مسیحا سمجھوں سب یہاں دوست ہی بیٹھے ہیں کسے کیا سمجھوں وہ بھی کیا دن تھے کہ ہر وہم یقین ہوتا تھا اب حقیقت نظر آئے تو اُسے...
وہ دُور ہو تو بجا ترکِ دوستی کا خیال وہ سامنے ہو تو کب اختیار اپنا ہے زمانے بھر کے دُکھوں کو لگا لیا دل سے اس آسرے پے کہ اک غم گُسار اپنا ہے
انہی خوش گُمانیوں میں کہیں جان سے نہ جاؤ وہ جو چارہ گر نہیں ہے اُسے زخم کیوں دکھاؤ یہ اُداسیوں کے موسم کہیں رائیگان نہ جائیں کسی زخم کو کریدو، کسی...
واہ جناب بُہت عمدہ !!
خوبصورت کلام ۔۔!!
:salam: :101: زبردست !!
اتار لینا ہمیں بھی تم اپنے شیشے میں ہمارے ہاتھوں کے پتھر تو چھین لو پہلے واہ جناب!! بُہت عمدہ !! :101:
جو جو پڑھی اچھی چوائیس ہے بُہت خوب !!
یہ الگ بات کہ ممبر پہ جا کے کچھ نہ کہیں خموش لوگ بلا کے خطیب ہوتے ہیں
یہ اور بات کہ بھر آئے اشک آنکھوں میں تُمہارے غم کی قسم روح سو گوار نہیں
یہ اور بات کسی پیڑ سے منسوب نہیں برگِ آوارہ سہی ہیں تو چمن میںہم بھی
جزاک اللہ خیر برادر ۔۔۔خوش رہیئے !!
نہ ہوئی میرے مرنے سے تسلی نہ سہی امتحان اور بھی باقی ہو تو یہ بھی نہ سہی خار خار ِ عالمِ حسرت ِ دیدار تو ہے شوقِ گُل چِینِ گُلستانِ تسلی نہ سہی
یہ اور بات کہ یہ اور بات کہ تنہا رہا سفرِ میرا یہ اور بات کہ جیون سے جنگ باقی ہے یہ اور بات کہ تھا سنگِ میل اک چہرہ یہ اور بات کہ وہ عکس، رنگ...
ایک ۔۔۔نیا شعر !! آتا نہیں تھا گر غمِ دوراں سے بھاگنا چہرہ کیوں آئینوں سے چُھپا کر گُزر گئے
خوشی اور نعیم بھائی آپ کا بُہت بہت شکریہ!!
بپہت شکریہ آپ کا بھائی !!!!!!!!!!! جزاک اللہ خیر :titli: