1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے چاروں طرف کس لیے اجالا ہے
    یہ تیری یاد ہے یا دن نکلنے والا ہے ؟
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہانہ مل نہ جائے بجلیوں کو ٹوٹ پڑنے کا
    کلیجہ کانپتا ہے آشیاں کو آشیاں کہتے​
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نشیمن ہی کےبک جانےکاغم ہوتاتوکیاغم تھا
    یہاں تو بیچنے والوں نے گلشن بیچ ڈالا ہے
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    تم مجھے دل کھبی آنکھوں سے پکارو
    یہ ہونٹوں کے تکٌلف ، تو زمانے کے لیئے ہیں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گلہ زبان سے کرنا بھی ایک فن ہے رضا
    مگر نظر سے شکایت کی بات اپنی ہے
     
  6. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    حیا آنکھوں میں ہو تو پردہ دل کا لازم ہے
    نگاہوں ہی سے ہوتے ہیں ، اشارے بے حیاؤں کے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھ نے دل کی بات کہہ ڈالی
    بات نکلی نہ تھی کوئی لب سے
     
  8. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ان دلکش آنکھوں میں ڈوب جا اے فراز
    بڑے حسیں سمندر ہیں‌ خودکُشی کے لیئے
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    لوگ نفرت علٰی الاعلان کیا کرتے ہیں
    ہم گنہگار ہوئے ہیں، کہ محبت کی ہے

    (ضامن جعفری)
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
    لوگ قتل بھی کرتے ہیں ، تو چرچا نہیں ہوتا
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    تہمتِ قتل سے وہ بری تو ہوا
    دیکھیں الزام اب کس کے سر جائے گا

    (سید شاہ نعیم الدین جہانیان)
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہو وہ خاموش گر، ہونٹ بھی بند ہوں
    آنکھوں‌ آنکھوں میں بات کر جائے گا

    سید شاہ نعیم الدین جہانیاں
     
  13. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ادھر چلمن سے وہ جھانکیں ، ادھر چلمن سے وہ جھانکیں
    لگا دو آگ چلمن کو ، نہ یہ جھانکیں ، نہ وہ جھانکیں
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی زبردست اشعار ہیں۔۔۔۔بہت ہی خوب
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    پلٹ کر دیکھ اے ظالم ! تمنٌا ہم بھی رکھتے ہیں
    اگر تم سنگِ مر مر ہو ، تو " پتھٌر " ہم بھی رکھتے ہیں
     
  16. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ اور بات کسی پیڑ سے منسوب نہیں
    برگِ آوارہ سہی ہیں تو چمن میں‌ہم بھی
     
  17. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ اور بات کہ بھر آئے اشک آنکھوں میں
    تُمہارے غم کی قسم روح سو گوار نہیں
     
  18. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ الگ بات کہ ممبر پہ جا کے کچھ نہ کہیں
    خموش لوگ بلا کے خطیب ہوتے ہیں
     
  19. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    سعد فن یہی ہے کہ کر جائے آدمی
    مُشکل ترین بات بڑی سادگی کے ساتھ
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کاٹے نہیں‌کٹتی ہیں بَرہ کی گھڑیاں
    تھامے نہیں تھمتیں اشکوں کی لڑیاں

    در عشق کجا شاہ کجا مہر علی
    گستاخ اکھیاں اے وی کتھے جا لڑیاں

    (یاسر شاہ - کراچی پاکستان)
     
  21. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    کُج انج وی راہواں اوکھیاں سن
    کُج گل وچ غم دا طوق وی سی
    کُج دنیا والے ظالم سن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    کُج سانوں مرنڈ دا شوق وی سی
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سدا رو پوش رہتے ہیں وہ پتھر
    عمارت جن کے کاندھوں پر کھڑی ہو​
     
  23. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نجانے کون دُعاؤں میں‌ یاد کرتا ہے
    میں ڈوبتا ہوں سمندر اُچھال دیتا ہے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عدم سے دیر میں آنا کسے گوارا تھا
    کشاں کشاں مجھے لے آئی جستجو تیری
     
  25. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دل زرا سا دل تیری یادوں میں کھو گیا
    زررے کو آندھیوں کا سہارا ہے ان دنوں
    (قتیل(
     
  26. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اُسے یہ شکوہ کہ میں اُسے سمجھ نہ سکا
    اور مجھے یہ مان کہ میں جانتا فقط اُسی کو تھا
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں چپ رہا تو سارا جہاں تھا مری طرف
    حق بات کی تو کون کہاں تھا مری طرف
    میں نے ستمگروں کو پکارا ہے خود فرازؔ
    ورنہ دھیان اُن کا کہاں تھا مری طرف
     
  28. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    یہ عجیب حادثہ ہوگیا نہ قدم بڑھے نہ قدم رکے
    جو نظر اٹھائی تو کچھ نہ تھانہ وہ منزلیں تھیں نہ وہ قافلے
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آدم کے واسطے یہ زمیں تنگ ہو گئی
    آدم نما کو حق رہائش بہت ھے یاں
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گھروندے ریت کے اکثر ہوا سے ٹوٹ جاتے ہیں
    یہ جسموں سے جڑے رشتے عموماً چھوٹ جاتے ہیں

    جو رشتہ ہے تو روح کا ہے جو بندھن ہے تو دل کا ہے
    یہ سمجھائیں انہیں جب ہم ، وہ ہم سے روٹھ جاتے ہیں

    جو بندھن خود سے جڑتے ہیں وہی مضبوط ہوتے ہیں
    زبردستی سے جو جوڑیں ، وہ رشتے چھوٹ جاتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں