1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏10 اکتوبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی صحیح فرمایا ہے آپ نے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تعریفیں والی لڑی کو "عالمی سازش" کے تحت کس رُخ پر لےجایا جا رہا ہے ؟ :mad:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے حریم خان کی شاعری بہت پسند ہے بھلے سمجھ لگے نہ لگے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیسے جناب
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قابل تعریف ہیں اس پیاری بزم کے بانی اراکین "سموکر، عبدالجبار، ع ش ق، لاحاصل، شیر افضل ، ھارون رشید وغیرہ " جنہوں نے ہم سب کو باہم پیار بانٹنے کا یہ موقع فراہم کیا۔
    اللہ پاک سب کو دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور مریم سیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات صحیح ہے لگتا ہے بہت ہی مصروف ہو گے ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے تو آپ کو وٹامن سی کی کمی ہوتی تھی نا ؟ 8)
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن وٹامنز A سے Z بشمول C کو ان کی کمی محسوس نہیں ہوتی ہو گی :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ویسے ہی سی سی کرتے رہتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پہاڑوں میں رہتے ہیں تو سی سی تو کریں گے ناں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تعریف بھی کرلیا کریں
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب بے مثال ہیں الفاظ بہت چھوٹے پڑ جاتے ہیں کیا کروں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے سائز کے الفاظ ملتا تو ویسے بھی مشکل ہے۔ یہ کہیں ڈکشنری کم پڑ جاتی ہے :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی بڑی ڈکشنری شاید سپیشل آرڈر پر بھی نہ بن سکے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    اس سے کام چلے گا ؟ :)
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید ہو ہی جائے بہت شکریہ
     
  18. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    باتیں تو آپ بھی قابل تعریف کرتے ہیں۔ لیکن آپ کدھر غائب ہو جاتے ہیں۔ :)
     
    عمر خیام اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نایاب
    آف لائن

    نایاب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 دسمبر 2009
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    کیا خوب ہے وہ ہستی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی بورڈ پر چلتی ہیں انگلیاں ۔۔۔۔لفظ بکھرتے ہیں ایسے جیسے آگہی سے مہکتے پھول
    بہت دعائیں
     
    عمر خیام اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی بورڈ سے ہی رابطہ بنا ہے ہمارا جناب اور دعا ہے کہ یہ ہمیشہ باقی رہے آمین اور کی بورڈ زندہ باد
     
    نایاب نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی آمد























    مرحبا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نایاب
    آف لائن

    نایاب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 دسمبر 2009
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    یہ رابطوں محبتوں چاہتوں کے پر خلوص سلسلے خدا کرے سدا قائم رہیں آمین
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نایاب
    آف لائن

    نایاب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 دسمبر 2009
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    محترم عمر خیام بھائی
    اپنی نرم دم گرم باتوں سے مہکا دیتے ہیں محفل کو
    آگہی کے حامل اک روشن ہستی ہیں بلاشبہ
    بہت دعائیں
     
    غوری, عمر خیام, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  26. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال بھائی کا سوال پوچھنا قابل تعریف ہے۔
    نایاب بھائی کا تعریف کرنے کا انداز قابل تعریف ہے۔
    مریم سیف جی کا مرحبا کہنا قابل تعریف ہے۔
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 بھائی اور ھارون رشید بھائی ہماری اردو کے روح رواں ہیں۔
    سین صاحبہ جس طرح سے مزے مزے کی خوش رنگ اور خوش ذائقہ ڈشوں سے ہماری اردو کے اوراق کے دسترخوان کو سجاتی ہیں، ہماری تو دیکھ کر کیلوری لیول بڑھ جاتا ہے۔
    حریم خان جی کی غیر حاضری قابل تعریف ہے۔
     
    سین, پاکستانی55, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی ہر فن مولا ہیں۔ ان کے مفید تجربے سے بھرپور باتوں سے بہت استفادہ ہوتا ہے
     
    پاکستانی55، ملک بلال اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ عمر خیام بھائی۔
    یقین کیجئے ہماری اردو کے ذریعے مجھے بے مثال اور باکمال افراد سے علیک سلیک کا موقع ملا اور جب جب دل اداس ہوا فورم کی طرف ہی کھنچا چلا آیا۔ ہر دم دل کو اطمینان اور خوشی ہوئی۔ اللہ تعالی یہ سلسلہ جاری و ساری رہے۔
     
    پاکستانی55، ملک بلال اور عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ کا سوال کو گول کر جانا بھی قابل تعرف ہے :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں