1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گھاس اگتی ہے


    گدھے گھاس کیوں کھاتے یں
     
  2. چوہدری صاحب
    آف لائن

    چوہدری صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2014
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی نہیں ہو رہی۔۔۔!!

    پٹرول اتنا مہنگا کیوں ہو گیا ہیگا؟
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ ڈیزل سے اسکی رشتہ داری ہے
    کیا واقعی پاکستان میں لوگ گنڈاسے لے کر سٹرکوں پر سیر کرتے ہیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صرف حکمران

    بٹ سب کچھ چٹ کیوں کرجاتے ہیں
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے یاجوج ماجوج بٹ فیملی سے ہی ہوں گے



    دنیا ختم ہونے میں کتنے سال رہ گئے ہیں؟
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو اتنی جلدی کیوں ہے ۔
    چاٹ کھانے کے کتنے طریقے ہیں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    منھ پہ کھانی ہے یا کان کے پیچھے


    بال کیوں اڑتے ہیں
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بال جب بغیر پر کے اُڑ جائیں تو بندہ گنجا ہو جاتا ہے
    سنا ہے کہ گنجے لوگ بہت دولت مند ہوتے ہیں
     
  9. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی نعیم صاحب خوب امیر ہیں


    امیر ہونے کا کیا فائد ہ ہے
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شوگر جلدی ہوجاتی ہے


    لڑیاں رکتی کیسے ہیں
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب بریکیں لگ جائیں
    وہ کون سی چیز ہے جس سے بندے کا دماغ پھول جاتا ہے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ام الامراض


    اگر آپ گلو کار ہوتے تو
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو گلا پھاڑ پھاڑ کر سب کو بور کرتا
    وہ کونسی بوٹی ہے جسے کھا کر بندہ ملک کا صدر بن جاتا ہے
     
  14. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    لالچ کی بوٹی


    شور کا فائدہ
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کان صاف ہو جاتے ہیں
    بندے کو عقل کب آتی ہے
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جب جھک مارتا ہے


    مار کھانے کا آسان طریقہ
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کتے کو کاٹ لینا
    بھوتوں کی دعوت کرنے کا کوئی فاہدہ
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی پرویز خان کی


    2015 میں کیا ہوگا
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    فی الحال تو چھٹیوں پہ چھٹیاں ہی ہو رہی ہیں

    آجکل ڈاکیئے کیا کام کرتے ہیں؟
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکے مارتے ہیں یا بھتہ وصول کرتے ہیں
    سردی اور گرمی کو آپس میں ملا دیا جائے تو کونسا موسم نکلے گا ؟
     
  21. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    سرمی گردی کا

    آپ اپنے آپ کو کیا سمجھتے ہیں؟
     
    Last edited: ‏14 جنوری 2015
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نایاب
    آف لائن

    نایاب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 دسمبر 2009
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    اک عام سا بدھو ٹھگ
    لوگ سچ کیوں بولتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ سچ اس لیے بولتے ہیں کیوں کہ سچ ان کو اس وقت مناسب لگ رہا ہوتا ہے ، اور جس وقت َ سچ َ مناسب نہ لگے تو جھوٹ کو سچ کا نام دے کر سچ بولتے ہیں۔

    لوگ جھوٹ کیوں بولتے ہیں؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کھانا ہضم کرنے کے لئے
    بندہ ہوش کب کھوتا ہے
     
  25. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    بندہ ہوش اس وقت کھوتا ہے جب وہ بندے سے کھوتا ہوجاتا ہے ۔

    اگر میں ایک کتاب " ناکامی کے 100 گر" لکھوں اور اس کی ایک کاپی بھی نہ بکے تو کیا میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ میں ناکامی حاصل کرنے میں کامیاب رہا؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ ایک کامیاب ناکام کہلائیں گے :)

    اگر آپ کے پاس کسی ملک کی حکومت ہوتی تو ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سب سیاست دانوں کو زہر دے دیتا
    کان کتنی قسم کے ہیں یا کتنی قسم کی ہیں ۔
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کسی دوکان والے سے پوچھیں :)

    جب ایک کان سے سنا جا سکتا ہے تو دوسرا کان کس لیے ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسٹیریو سونڈ کے لئے
    بندہ اگر اُڑنے لگے تو کیا کرے گا
     
  30. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو وہ بجلی کی تاروں پر بھی بیٹھنے کی کوشش کرے گا، اور لوڈ شیڈنگ کی برکتوں سے صاف بچ جایا کرے گا

    " سونا چاندی" والا سونا آج کل کہاں ہوتا ہے ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں