1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب آپ کو بھوک لگے گی تو خود بخود پتہ چل جائے گا
    انگریز کا رنگ اور بندر کا رنگ آپس میں کتنے ملتے ہیں
     
    Last edited: ‏14 مئی 2014
  2. چوہدری صاحب
    آف لائن

    چوہدری صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2014
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    جتنے عمران خان کے بیانات۔۔!!



    پاکستان میں احتجاجی موسم کہاں سے آ گیا؟
     
    Last edited: ‏14 مئی 2014
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پتھر کے صنم


    حکمران کیسے سدھریں گے
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    لاتوں سے
    یا پھر!!!!
    ڈندا پیر اے وگڑیاں تگڑیاں دا

    عوام کو عقل کب آئے گی ؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جب داڑھ میں درد ہوگا


    درد کاآسان حل کیا ہے
     
  6. چوہدری صاحب
    آف لائن

    چوہدری صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2014
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    درد کا حل، 2 گولیاں۔۔۔!!!

    گولیاں کروانے والے کو کیوں تیز سمجھا جاتا ہیگا؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر تو پھر ڈاکٹر ہوتا ہے


    سائیں کس کو کہتے ہیں
     
  8. چوہدری صاحب
    آف لائن

    چوہدری صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2014
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    امم ہممم۔۔۔۔!!! عمران بھائی ایک بڑے لیڈر ہیں، ایسا نہیں کہتے۔۔!!

    عمران کی سیاست کیوں نہیں چمکتی؟
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ انہیں پالش کرنی نہیں آتی
    میاں صاحب کو مودی نے کتنے لڈو کھلائے ہیں
     
  10. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    میاں صاحب تو خود لڈو بنے پھرتے تھے

    یہ پرائ شادی میں عبداللہ کیوں دیوانہ ہوتا ہے
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    دیوانوں سے حساب نہیں کرتے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حساب کتاب میں طاق ہونے کے خاص گُر؟
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    1-2=1
    گُر سیکھنے کے بعد گڑ کھانا کیسا لگتا ہے
     
  13. چوہدری صاحب
    آف لائن

    چوہدری صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2014
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    میٹھا میٹھا۔۔۔!!!

    گُڑ، شکر، ستو آجکل نایاب کیوں ہوتے جا رہے ہیں؟
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ انہیں کھانے والے اکثر اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں
    شوق میں بندہ کہاں تک جا سکتا ہے
     
  15. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    راوی تک تو جا ہی سکتا ھے
    لالٹین کتنے کی ہے بھائ
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خریدنے کی کیا ضرورت ہے ۔ ٹین پر لال رنگ لگا لیں ۔۔لال ٹین بن جائے گی
    دھوبی گھاٹ اور ساحل سمندر میں کیا فرق ہے
     
  17. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    دھوبی گھاٹ میں کپڑوں کو موت کے گھاٹ اتارا جاتا ہے جبکہ ساحل سمندر میں یہ رسم کوئ بھی پوری کر سکتا ہے
    کیا ساس واقعی کبھی بہو تھی
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہر بہو جب منہ دانتوں سے خالی ہو جائے ساس بن جاتی ہے
    صبح کا روٹھا ہوا شام کی بجائے دوپہر کو آ جائے تو ٹھیک ہے یا نہیں ؟؟
     
  19. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    ساتھ کچھ لے کے آے تو قابل معافی ہے

    اشتہاری اور مفرور میں سے کونسا عہدہ بہتر ہے
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو انہی سے پوچھا جا سکتا ہے
    گدھا گڑ کھاتا ہوا کیسے لگتا ہے
     
  21. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہی لگتا ہو گا۔۔۔۔۔ سانوں کی
    پاگل پن کی انتہا کیا ہے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بجٹ پہ اعتبار


    بجٹ کہاں سے آتا ہے
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حکومت وقت کے دماغ کی پیداوار
    شادی کے وقت دولھا نے ناک پر رومال رکھنا کیوں چھوڑ دیا ہے ؟؟؟
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رومال مہنگے ہوگئے ہیں


    ڈھول کا پول کیسے کھلتا ہے
     
  25. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    مراثی کی ہنسی سے
    کماد کے گیت میں آم اگانے کا کیا طریقہ ہے
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آم کی کھٹلی کو دیسی ھِیل میں گھوندھ کر گڑھے میں سیدھا دفن کر دیں
    آموں کا حلوہ بنانے کی ترکیب بتائیں
     
  27. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    جائیے ہم نہیں بتاتے اپنی بار اتنے مشکل سوالات
    شیخ چلی کے کون کون سے ملک میں کاروبار تھے
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نقشہ دیں میں مارکنگ کر دیتا ہوں
    شیخ چلی کے پاس کتنے جہاز تھے ؟؟
     
    جان شاہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو شاید خود ہی جہاز تھے
    نشئی افراد وزنی سامان کیسے اٹھا کے بھاگ جاتے ہیں
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ سامان کو بھی نشہ الود کر دیتے ہیں
    آج کے حکمرانوں اور کل کے آدم خوروں میں کیا فرق ہے ؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں