1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited: ‏14 مئی 2014
    پاکستانی55، محبوب خان اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    urdu 2.JPG

    گروپ فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ​
     
    محبوب خان، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. فیض احمد اعوان
    آف لائن

    فیض احمد اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2014
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    بلال صاحب حال ہی میں آپ کی ٹیم کا ممبر بنا ہوں میں ایک کام کر رہا ہوں ٖقرآن پاک کاترجمہ جو کہ ڈاکٹر نگہت ہاشمی صاحبہ نے کیا ہے اس ترجمہ کا ایک ایک لفظ الگ کر کے ایک عربی سے اردو صوتی ڈکشنری ترتیب دینا چاہتا ہوں ۔بلال صاحب میں اس کام کو جلد سے جلد ترتیب دینا چاھتا ہوں اب تک 6000 سے زائد الفاظ الگ کر چکا ہوں آپ کی رہنمائی درکار ہے
    جذاک اللہ!
     
    پاکستانی55 اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون
    آف لائن

    ھارون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2007
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    محبوب خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    عبدالشکور- محبوب خان--ملک بلال--اختر بھائی-- ڈاکٹر آصف حسین--واصف حسین--آصف بھائی-- الکرم صاحب اور ہارون رشید
     
  6. ھارون
    آف لائن

    ھارون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2007
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    کچھ سمجھ نہیں آرہا
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیبے منڈے کیساتھ کھڑے ہوکر @الکرم جی کا رعب بھی بڑھ گیا ہے
     
    الکرم، احتشام محمود صدیقی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @الکرم جی خود ہی آکر سمجھائیں گے
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیر کرم شاہ صاحب رحمت اللہ علیہ کے در اقدس پر
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    ملک بلال، واصف حسین، پاکستانی55 اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون
    آف لائن

    ھارون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2007
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    @الکرم صاحب نے ہماری بات قابل قدر نہیں جانی
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    ہائیں؟؟؟؟؟؟؟
    وہ کیسے جناب؟
     
  13. ھارون
    آف لائن

    ھارون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2007
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    محبوب خان اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں قدر نہ کرنے والی کون سی بات ہے؟
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے مزار شریف کے اندر کی تصویر کیوں نہیں لی؟؟؟
     
    محبوب خان اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لگتا ہے بھائی صاحب کا موڈ آف ہے پتہ نہیں کیوں شاید بھوک زیادہ لگی ہوئی ہے یا ؟؟؟
     
    ملک بلال, محبوب خان, الکرم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    @پاکستانی55 جی یہ اس بات پہ ناراض ہیں کہ کھانا کم ہے
    اور بندے چھ ہیں ۔ میرے حصے کیا آئے گا ؟
     
    ملک بلال، محبوب خان اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس صاحب مزار کا رعب اور دبدبہ تھا ہم تو آنکھ اٹھانے سے بھی قاصر تھے ، حضرت صاحب کی علمی اور دینی خدمات کا اگر آپ سوچیں بھی تو ذہن تھک جاتا ہے مگر ان کی عظمت پھر بھی باکمال ہی رہتی ہے
     
    محبوب خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @الکرم جی نے مجھے جاتے ہی مریض بنا دیا کھانا کیا تھا میں تو ابھی تک پریشان ہوں ذررا مصروفیت کم ہوتی ہے تو بیان کرتا ہوں
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید اسی لئے وہ دوسری طرف دیکھ رہے ہیں
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کیا کوئی غلط گولی دے دی تھی انھوں نے
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سچ ہے ۔لیکن ہم سب زیارت سے مستفید ہو جاتے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تصاویر تو آپ لوگوں نے دیکھ لیں اب حال احوال بیان ہوجائے
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    شیش محل والی تصویریں کدھر ہیں سرکار
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں وہاں گیا ہی نهیں تھا
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام محمود بھائی ۔
    کیسے ہیں آپ ؟ طویل عرصہ بعد آپکا پیغام دیکھ کر بہت اچھا لگا۔
    ہم سب دعاگو ہیں اللہ کریم آپکے بیٹے کو صحت و تندرستی اور شفائے کاملہ عطا فرمائے اور آپ کے لیے ہر جگہ عافیت و خیریت فرمائے۔ آمین
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اہل پاکستان کے لیے قابلِ فخر معلومات ہیں۔
     
    محبوب خان اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    ماشاءاللہ۔ کیا بات ہے بڑے بھائی جان کی۔
     
    ملک بلال، احتشام محمود صدیقی اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے جی
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ کے بیٹے کو مکمل صحت یاب فرمائیں اور آپ جلد اپنے گھر لوٹیں۔
     
    احتشام محمود صدیقی، پاکستانی55 اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں