1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان 3008 میں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 اپریل 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان 3008 میں

    جی بالکل
    میرا بھی یقین ہے کہ اللہ پاک نے ہمارے ملک میں دنیا کی ہر نعمت رکھی ہے۔
    اگر ہم خود سنورنے کا عزم کرلیں اور اپنے مخلص و اہل لوگوں کا ایمانداری سے ساتھ دے کر مروجہ ظالمانہ نظام بدلنے کا فیصلہ کرلیں
    تو بہت جلد یہ خواب حقیقت میں بدل سکتا ہے۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان 3008 میں

    انشا ء اللہ
     
  3. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان 3008 میں

    اچھا ۔۔۔ :confused:
    :takar:
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان 3008 میں

    ان شاء اللہ
    ------------------
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شاہدندیم بھائی ۔ دیوار کا کیا قصور ؟
     
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پرانی رضائیوں کی کانٹ چھانٹ کر کے صوفوں کے کور بھی پاکستانی ہی بناتے ہیں۔
    کبھی بوتل پینے کو مل جائے تو سٹرا سے اسکا آخری قطرہ تک بھی چوس لینے کی کوشش کرتے ہیں
    :87: :87: :87:
     
    احتشام محمود صدیقی اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پرانے کپڑوں کے ٹکرے جوڑ کر چھوٹے بچوں کے لیے تلائیاں اور گودڑیاں بھی پاکستانی دادی امیاں ہی بناتی ہیں ۔
     
    نعیم، احتشام محمود صدیقی اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی میانہ روی کے باوجود قرضہ کم نہیں ہورہا
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قرضہ کیسے کم ہو ؟ حکمرانوں کی تلائیاں اور نیپیاں پوری نہیں ہورہی نا جی !
    انکی نیپیاں بھی ہم عوام ہی بدلتے ہیں اور وہ نیپی گندی کرکے پھر عوام کے سر پر پھینکتے ہیں اور ہم دو چار گالیاں دے کر پھر سے انہی کی نیپی تبدیلی کرنے میں جُت جاتے ہیں۔
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. بدر منیر
    آف لائن

    بدر منیر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 دسمبر 2013
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    مزا آیا پڑھ کر بھت اچھا جوتا مارا ھے
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @بدر منیر بھائی ۔ کس نے کس کو جوتا مارا ہے ؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں